کراچی:(پاکستان ٹوڈے) آج 205 بچے کراچی پہنچے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق انکے علاوہ مزید 180 طالبعلم کرغستان مین ہیں جن میں 6 زخمی ہیں، میں کوشش کر رہا ہوں کہ ان کے لیئے خصوصی فلائیٹ بھیجوں۔
جیسے یہ کرغستان کا واقع ہوا مجھے چیئرمین بلاول بھٹو نے ہدایت دی کے بچوں کی واپسی کا بندوبست کریں، سندھ حکومت نے بچوں کی واپسی کا بندوبست کیا ان کے والدین سے بھی رابطے میں رہے۔
طلبا کیلئے اہم خبر، موسم سرما کی تعطیلات بارے اہم اعلان
جنوری 11, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
منٹو کے مداح ،آج منائیں گے 112ویں سالگرہ
مئی 11, 2024 -
سندھ میں دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 8 دسمبر کو ہو گا
نومبر 23, 2024 -
عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی
مارچ 7, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©