وزیراعلی مریم صفدرنے بغض عمران خان میں پنجاب کی عوام سے صحت کارڈ چھینا

0
54

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پنجاب کے کسانوں سے کسان کارڈ چھینا۔ پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے سے انکار کیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے کسانوں سے خیبرپختون خوا کی حکومت کے گندم خریدنے میں بھی مریم صفدر رکاوٹیں ڈال رہی ھے۔ پی ٹی آئی وزیراعلی پنجاب مریم صفدر کی ان اوچھی حرکتوں کی شدید مذمت کرتی ھے۔

پی ٹی آئی ان کے منفی ہتھکنڈوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گی۔ غریب عوام مہنگائی کی چکی میں پس رھی ھے۔ مریم صفدر کو ٹک ٹاک اور ڈرامے بازیوں سے فرصت نہیں۔

Leave a reply