وزیر اعظم محمد شہباز شریف اپنے متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ دورہ کیلئے ابو ظہبی پہنچ گئے ہیں.
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ابو ظہبی پہنچنے پر نائب صدر، نائب وزیرِ اعظم و چیئرمین صدارتی دربار عزت مآب شیخ منصور بن زاید النہیان نے وزیرِ اعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔
تفصیلات کے مطابق استقبالیے میں متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمزی، پاکستان میں اماراتی سفیر حماد عبید ابراہیم الزعابی اور اعلی پاکستانی و اماراتی حکام بھی شریک تھے۔
وزیرِ اعظم اپنے دورے کے دوران انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے سے تعلق رکھنے والی پاکستانی اور متحدہ عرب امارات کی کاروباری شخصیات و سرمایہ کاروں سے ملاقات کریں گے. وزیرِ اعظم اس موقع پر گفتگو بھی کریں گے. پی ٹی وی نیوز وزیرِ اعظم کی گفتگو براہ راست نشر کرے گا۔
احتجاج کی قیادت کرناوزیراعلیٰ کےپی کیلئے مسئلہ بن گیا
اکتوبر 7, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
عمران کو ملک چھوڑنے کی پیشکش,عارف علوی کا انکشاف
جون 5, 2024 -
ملک میں فی تولہ سونا 800 روپے مہنگا ہوگیا
جولائی 3, 2024 -
ٹک ٹاک کا صارفین کیلئے گروپ چیٹ فیچر متعارف
اگست 16, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔