وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب

0
13

وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا۔
ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف وفاقی کابینہ کےاجلاس کی صدارت کرینگے۔ اجلاس میں وزیراعظم کے دورہ امریکاکے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔
ذرائع کےمطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا،ملک کی معاشی صورتحال اور ادارہ جاتی اصلاحات کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

Leave a reply