پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیمیں نیشنل بینک اسٹیڈیم پہنچ گئیں۔

پاکستان ٹوڈے :دونوں ٹیمیں آج صبح دس بجے سے دوپہر ایک بجے تک ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی۔
تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ سیریز کا دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کل صبح ساڑھے نو بجے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔
ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ فائنل کےبارےمیں آئی سی سی کابڑافیصلہ
جولائی 24, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت ایک بارپھرملتوی
اگست 17, 2024 -
جےیوآئی کی نئےوزیراعلیٰ کےانتخاب کی درخواست پرسماعت کل تک ملتوی
اکتوبر 14, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














