پاکستان شاہینزاوربنگلہ دیش اےکا پہلامیچ کل ہوگا

0
140

پاکستان شاہینزاوربنگلہ دیش اےکےدرمیان پہلاچارروزہ میچ کل سےڈارون میں کھیلا جائےگا۔
پاکستان شاہینزکادوسرا چار روزہ میچ 26 جولائی سے ڈارون میں کھیلا جائے گا۔صاحبزادہ فرحان پاکستان شاہینز کی قیادت کرینگے۔
پاکستان شاہینزکی تین سال میں یہ تیسری ریڈبال سیریزہے۔اس سے قبل قومی ٹیم نے سری لنکا اور زمبابوے کے خلاف سیریز کھیلی تھی۔
کپتان صاحبزادہ فرحان کاکہناتھاکہ ٹیم سے اچھی کارکردگی کی توقع ہے ۔کھلاڑیوں کو جیسن گلیسپی کی موجودگی سے بہت فائدہ ہوگا۔

Leave a reply