پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کے انتخاب میں پولنگ کا عمل جاری
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق عوام کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں آج کے الیکشن کے بعد دونوں ہائوس فعال ہوجائیُں گے ملک بہت مشکل وقت سے گزر رہا ہے فوری طورپر قانون سازی آئین سازی عوام کےلئے ناگزیر ہو چکی ہے،غربت و مہنگائی کے خاتمے کےلیے دونوں ہائوسز کا فعال ہونا ضروری ہے۔
آواز سڑک پر جو نظر آتی ہے پارلیمان میں عوامی آواز کا لایا جائے، عوامی مفاد میں بل یا قانون پیش کریں تو اپوزیشن اس کی مخالفت کرکے قانون کو بہتر کرے، مائل سٹون آج کا الیکشن ہو گا ہائوس میں نہ صرف ن لیگ بلکہ پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں بھی سپورٹ کررہی ہیں، ہمارا سیاسی اتحاد پیپلزپارٹی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے پہلے بھی وزیر اعظم کے الیکشن میں ساتھ دیا،
ہر جماعت کی خواہش ہوتی ہے دوسری جماعت کے امیدوار کےلئے ووٹ مانگے جائیں، پیپلزپارٹی سے سیٹ کےلئے کسی قسم کا کوئی وعدہ نہیں کیا گیا، تین مختلف ٹارگٹس ملے ہیں بین الاقوامی منڈیوں میں تیل کی قیمت بڑھتی کم ہوتی رہتی ہے۔
اسرائیل کی بریت سے بین الاقوامی سطح پر پیٹرول و ڈیزل کی قیمت میں تیزی آ جاتی ہے،مشرق وسطیٰ یا یوکرائن میں جنگ کی صورتحال ہوتو تیل کیُ قیمتوں میں فرق پڑتا ہے، روپے ڈالر کے تناسب کے فرق سے مہنگائی میں اضافہ ہوتا ہے۔
عالمی گیس و تیل کی قیمتوں پر کوئی کنٹرول نہیں ہے، ڈالر و روپیہ میں استحکام آرہا ہے مزید بہتری بھی آئے گی، ہمیں وزیر اعظم نے لوگوں کو سستی توانائی پہنچانے کا ٹارگٹ دئیے گئے۔
تجارتی خسارہ بڑھنے سے کنٹرول کریں گےپاکستان ان ممالک میں نہیں جو ماحول خراب کررہا ہے لیکن انگلی ہم پر اٹھ رہی ہے،اس وقت سیاسی استحکام سب سے بڑی ضرورت ہے کیونکہ اس سے ہی معاشی استحکام آئے گا۔
شہبازشریف نے پہلے بطور اپوزیشن ہاتھ بڑھایا تو پی ٹی آئی حکومت میں ہاتھ جھٹک دیا گیا، نوازشریف نے پہلی تقریر میں کہا والد یا بیگم کی تدفین میں شریک نہ ہو سکیں، تمام گھائو کے باوجود آگے بڑھیں گے اپوزیشن سے مل کر مرہم رکھیں گے۔
الیکشن نتائج ہمارے لئے مایوس کن تھےپھر کہاسنیُ اتحاد کونسل کی اکثریت ہے تو حکومت بنائیں، عوام سے کہاکہ اگر اقتدار میں آ گئے تو غربت کو مٹائیں گے ،ان کی سیاسی گرا دو جلا دو اگر اکثریت مل گئی تو اقتدار میں آ جاتے پیپلزپارٹی نے انہیں حکومت میں آنے کی دعوت بھی دی تھی۔
مثبت سیاست پی ٹی آئی نے نہیں کی اگر حلف اٹھایا تو عوام کے مسائل اس کے مطابق حل کریں،وزیر اعظم نے پھر ہاتھ بڑھایا کب تک ہاتھ جھڑکیں گے پی ٹی آئی بھی ملکی ترقی کےلئے آئے، اگر بین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمت بڑھتی ہے تو غریب کو کیسے بچائیں گے۔
غریبوں کو دوبارہ تحفظ کریں گے اوگرا اور بین الاقوامی آڈٹ کمپنی کو دو گیس کمپنیوں کا آڈٹ کا حکمُ دیدیا ہے، دونوں سوئی کمپنیوں کو کمی کا عندیہ مل گیا ہے ایس ایس جی سی کے ساتھ قیمتیں بڑھنے کا مسئلہ جہاز سے کراچی جائوں گا پہلی میٹنگ کروںُ گا، ایس این جی پی ایل سے بھی میٹنگ کر لی مشکل وقت ہے۔
حکومت کاٹیکس نادہندگان کےاکاؤنٹ منجمد کرنے کا فیصلہ
ستمبر 14, 2024ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی:بھارت نےپاکستان کوشکست دیدی
ستمبر 14, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔