ڈینگی کےوارجاری ہےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید16مریض منظرعام پرآگئے۔
محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعدادو شمار جاری کردیےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 16 کیسز رپورٹ ہوئےایک ہفتہ میں 69 کیسز جبکہ رواں سال میں اب تک ڈینگی کے 368 کیسز رپورٹ ہوئے۔
اعدادوشمارکےمطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں لاہور سے 1، راولپنڈی سے 13، فیصل آباد سے 1 اور لیہ سے 1 ڈینگی کے کیس رپورٹ ہوئے۔
ترجمان محکمہ صحت کاکہناہےکہ محکمہ صحت نے انسداد ڈینگی کے لئے تمام انتظامات مکمل کر رکھے ہیں، تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی سمیت دیگر ادویات کا سٹاک موجود ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
لاہور میں رات گئے ٹریفک حادثہ
مارچ 11, 2024 -
نومنتخب ایرانی صدرکی تقریب حلف برداری:شہبازشریف کی شرکت
جولائی 23, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔