کچھ حالات میں آئین میں گورنرراج کی گنجائش ہے،مولانافضل الرحمان

0
12

سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ کچھ حالات میں آئین میں گورنرراج کی گنجائش ہے۔
میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےمولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ 27ویں آئینی ترمیم کےحوالے سےکوئی اطلاعات نہیں،خیبرپختونخوامیں کوئی حکومت نہیں ہے،کسی سیاسی جماعت پرپابندی لگانےکےحق میں نہیں۔
صحافی نےمولانافضل الرحمان سےسوال کیاکہ کیاٹرمپ بانی پی ٹی آئی عمران خان کورہاکرالیں گے؟جس کاجواب دیتےہوئے سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ کیاپاکستان کےفیصلےٹرمپ کرےگا؟اناللہ واناالیہ راجعون۔
گفتگوکوجاری رکھتےہوئے اُن کامزیدکہناتھاکہ اسلام آبادمیں جوکچھ ہواوہ اچھانہیں ہے،ایسےحالات نہیں جوگورنرراج سےامیدرکھ سکیں،کچھ حالات میں آئین میں گورنرراج کی گنجائش ہے،صوبے کومرکز سے لڑانےکےحق میں بھی نہیں۔

Leave a reply