15 سالہ طحہ کی لاش مارگلہ ٹریل فائیو سے ملنے کا معاملہ

0
23

پاکستان ٹوڈے: اسلام آباد پولیس کی تفتیش میں اہم پہش رفت۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے طحہ کے دوستوں اور رینجر اہلکار کے بیانات قلم بند کر لئے۔ طحہ کے 5 دوستوں کے بیان بلکل ایک جیسے ہیں۔ طحہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم بھی پولیس کو موصول۔

طحہ کے سر اور بازوں میں چوٹ کے نشانات پائے گئے۔ طحہ جب نیچے گرا تو اسکا سر بھاری چیز سے ٹکرایا, طحہ کے پاس پانی وغیر نہیں تھا موبائل فون برآمد۔ اسلام آباد پولیس کو طحہ کی مکمل پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار۔

طحہ کے جسم پر کسی قسم کے تشدد کے نشانات موجود نہیں۔ دو دن لاش جنگل میں پڑے رہنے کے باوجود کسی جانور نے نقصان نہیں پہنچایا

Leave a reply