Day: اگست 2، 2024
روپےکےمقابلےمیں ڈالرگراوٹ کاشکار
روپےکےمقابلےمیں ڈالرمزیدگراوٹ کاشکارروپیہ مزید تگڑا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر ...اگست 2, 2024شادی کیلئےمیرامعیاربہت بلندہے،کومل عزیز
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ کومل عزیزنےکہاہےکہ شادی کیلئےمیرامعیاربہت اونچاہےابھی تک ایسالڑکانہیں ملا۔ حال ہی میں اداکارہ کومل عزیزنےایک پوڈکاسٹ میں انٹرویو میں ...اگست 2, 2024پاکستانی شہری 6 ماہ میں 94 ارب کی چائے پی گئے
پاکستان میں ہر طرف مہنگائی کا رونا ہے، ایک وقت کی روٹی پوری نہ ہونے کی بات ہورہی ہے، لیکن آپ یہ ...اگست 2, 2024پیرس اولمپکس میں چین11گولڈمیڈلزکیساتھ پہلےنمبرپر
پیرس اولمپکس کےمقابلوں کےچھٹےدن چین مزیددوگولڈمیڈل لےاڑا،جس کےبعدچین کےمیڈلوں کی تعدادگیارہ ہوگئی ہیں۔ پیرس اولمپکس میں چین کی بادشاہی قائم ہےکیونکہ چین ...اگست 2, 2024قومی اسمبلی میں اسماعیل ہنیہ کوقتل کرنےکیخلاف متفقہ قراردادمنظور
قومی اسمبلی میں اسرائیلی جارحیت اورحماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کو قتل کرنے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قومی ...اگست 2, 2024جماعت اسلامی اورحکومتی مذاکراتی کمیٹی میں اہم پیشرفت
حکومتی مذاکراتی کمیٹی اورجماعت اسلامی میں مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پنجاب حکومت نےجماعت اسلامی کےگرفتارتمام مقامی رہنماؤں اورورکرزکی رہائی ...اگست 2, 2024صحافت سے زرد صحافت تک کی کہانی
کیا صحافت ایک مقدس پیشہ ہے یا اب کاروبار بن چکا ہے؟ ییلو جرنلزم کیا ہے؟ یہ اصلاح کب استعمال ہونا شروع ...اگست 2, 2024پارلیمنٹ ہاؤس میں اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نمازجنازہ ادا
پارلیمنٹ ہاؤس میں نمازجمعہ کےبعد حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نمازجنازہ اداکی گئی،جس میں وزیراعظم شہبازشریف ،سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق سمیت کابینہ ...اگست 2, 2024دوحہ:اسماعیل ہنیہ کی نمازجنازہ اداکردی گئی
حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نمازجنازہ دوحہ میں اداکردی گئی ۔ سابق فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ہنیہ کی نمازجنازہ میں شرکت کےلئے امیرجماعت ...اگست 2, 2024انسٹا گرام میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی نیا فیچر متعارف
میٹا نے انسٹا گرام میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔اس فیچر سے اب صارفین انسٹا گرام میں ...اگست 2, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©