Month: 2024 اگست
دہشتگردی کوختم کرنیکاوقت آگیا،افواج کوتمام وسائل مہیاکرینگے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ اب دہشتگردی کوختم کرنےکا وقت آگیا ہےاور دہشتگردی کے خاتمے کے لئے افواج پاکستان کوتمام وسائل مہیاکریں گے۔ وفاقی ...اگست 27, 2024قومی اسمبلی اجلاس:اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کابل منظور
قومی اسمبلی اجلاس میں اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات میں ترمیمی بل 2024کثرت رائے سے منظور کرلیاگیا۔ گزشتہ روزسپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیرصدارت ...اگست 27, 2024یوٹیلٹی سٹورزکی بندش:عدالت نےحکومت سےجواب طلب کرلیا
پاکستان بھرمیں یوٹیلیٹی سٹورزکی بندش کےمعاملےپرعدالت نےحکومت کونوٹس جاری کرتےہوئےجواب طلب کرلیا۔ پاکستان بھر میں یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش کے خلاف لاہور ...اگست 27, 2024قلعہ روہتاس: پاکستان کا اہم تاریخی ورثہ
قلعہ روہتاس پاکستان کے شہر جہلم کے قریب واقع ہے، اسے 16ویں صدی میں تعمیر کیا گیا تھا اور یہ فوجی قوت ...اگست 27, 2024آئی سی سی ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کاشیڈول جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نےویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےشیڈول کااعلان کردیا،میگاایونٹ میں پاک بھارت ٹاکرا 6 اکتوبر کو ہوگا۔ ویمنزٹی ٹوئنٹی ...اگست 27, 2024واٹس ایپ ویڈیو کالز کیلئے متعدد اے آر فیچرز متعارف
واٹس ایپ ویڈیو کالز کیلئے متعدد اے آر فیچرز متعارف،واٹس ایپ میں اگیومینٹڈ رئیلٹی ٹیکنالوجی پر مبنی فیچرز کے ذریعے ویڈیو کالنگ ...اگست 27, 2024پی ٹی آئی میں اختلافات:خیبرپختونخواکابینہ میں ردوبدل
تحریک انصاف میں اختلاف ت سامنےآنےکاسلسلہ نہ رک سکا ،خیبرپختونخوا کابینہ میں ردوبدل کردی گئی۔مزیدتبدیلیوں کابھی امکان ہوگیا۔ وزیرصحت قاسم علی شاہ ...اگست 27, 2024انٹرپارٹی انتخابات:پی ٹی آئی نےالیکشن کمیشن کادائراختیارچیلنج کردیا
تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا۔ تحریک انصاف کےانٹرپارٹی انتخابات کیس ...اگست 27, 2024وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقد ہوا ،ملکی معاشی وسیاسی صورتحال سمیت حالیہ دہشتگردی کےمعاملات بھی زیرغورآئے۔ ذرائع کےمطابق وفاقی ...اگست 27, 2024بنگلہ دیش سےعبرتناک شکست :پاکستان کرکٹ کا جنازہ
امریکہ، افغانستان سے شکست کے بعد بنگلہ دیش سے بھی شرمناک شکست،کپتان کی تبدیلی ۔۔مگر رزلٹ صفر،محسن نقوی کی بڑی سرجری کدھر ...اگست 26, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©