Month: 2024 اگست
کملاہیرس کی انتخابی مہم میں مزید40ملین ڈالرزجمع
گزشتہ ماہ صدر جو بائیڈن کی جانب سے صدارتی انتخاب سے دستبر داری کے بعد امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس ...اگست 26, 2024مجھےتنہارہناپسندنہیں:ایک ساتھی کی ضرورت ہے، عامرخان
بالی ووڈکےمسٹرپروفیکشنسٹ عامرخان نےکہاہےکہ مجھے تنہا رہنا پسند نہیں مجھےایک ساتھی کی ضرورت ہوتی ہے۔مجھے دوستی پسند ہے، میں تنہا نہیں ہوں ...اگست 26, 2024انٹرنیٹ سست روی کامسئلہ:عدالت کااظہاربرہمی
انٹرنیٹ سست روی اورفائروال کےمسئلےپرعدالت نےبرہمی کااظہارکرتےہوئےکہاکہ اس کا ذمے دار پی ٹی اے ہے یا کوئی اور ہے؟ پچھلے 10 دن ...اگست 26, 2024ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ تگڑا
ڈالرکی قیمت میں کمی ہونےسےروپیہ مزیدتگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر ...اگست 26, 2024پی ٹی آئی کامخصوص نشستوں کےفیصلے پر عملدر آمد کیلئے عدالت سے رجوع
تحریک انصاف نےمخصوص نشستوں کےفیصلےپرعمل درآمدکےلئے سپریم کورٹ سےرجوع کرلیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے عزیر بھنڈاری ایڈووکیٹ نے متفرق درخواست دائر ...اگست 26, 2024صارفین کیلئےبُری خبر:بجلی مزیدمہنگی کرنےکی تیاری
بجلی کمپنیوں نے صارفین سے 46 ارب 99 کروڑ روپے نکلوانےکی تیاری مکمل کرلی ۔ ڈسکوز کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے ...اگست 26, 2024پی سی بی نے چیمپئنز کپ کی ٹیموں کے 5 مینٹورز کا اعلان کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےچیمپئنزکپ کی ٹیموں کے5 مینٹورز کا اعلان کر دیا۔ مینٹورز میں مصباح الحق، ثقلین مشتاق، سرفراز احمد، شعیب ...اگست 26, 2024اینٹی منی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیش رفت
مونس الٰہی کےاینٹی منٹی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ ترجمان ایف آئی اےکاتصدیق کرتےہوئےکہناتھاکہ عدالتی احکامات پر مونس الٰہی ...اگست 26, 2024190ملین پاؤنڈسیکنڈل:عدالت کابڑاحکم
190ملین پاؤنڈکیس میں عدالت نے وکلا صفائی کو ریفرنس کے تفتیشی افسر پر جرح کا آخری موقع دے دیا ۔ 190ملین پاؤنڈکیس ...اگست 26, 2024موسیٰ خیل واقعے کے ذمہ دار دہشتگردوں کو سزائیں دی جائیں گی،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ موسیٰ خیل واقعے کے ذمہ دار دہشتگردوں کو سزائیں دی جائیں گی۔ ملک میں کسی بھی قسم کی دہشتگردی ...اگست 26, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©