Month: 2024 اگست
اڈیالہ جیل کے3افسرتبدیل:نوٹیفکیشن جاری
اڈیالہ جیل کے3افسرتبدیل کردئیےگئے، راولپنڈی محکمہ جیل خانہ جات نے تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفکیشن کےمطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی کے ...اگست 26, 2024امام حسین علیہ السلام کاچہلم آج منایاجارہاہےملک بھرمیں جلوس برآمد
ملک بھرمیں حضرت امام حسین علیہ السلام اورشہیدائےکربلاکاچہلم آج انتہائی عقیدت واحترام کےساتھ منایاجارہاہے،امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کو خراج ...اگست 26, 2024یوٹیوب میں ہیک اکاؤنٹ ریکور کرنیوالا اے آئی چیٹ متعارف
یوٹیوب صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،دنیا کے سب سے بڑے ویڈیو پلیٹ فارم نے ہیک اکاؤنٹ ریکور کرنے میں مددگار اے آئی چیٹ ...اگست 26, 2024پی ٹی آئی اورجےیوآئی میں رابطہ کھٹائی کاشکار:کمیٹیوں کی ملاقات نہ ہوسکی
تحریک انصاف اورجمعیت علمااسلام (ف)کےدرمیان رابطہ ایک بارپھرکھٹائی کاشکارہوگیا۔دونوں جماعتوں کی ذیلی کمیٹیوں میں ملاقات نہ ہوسکی۔ ذرائع کےمطابق صدرمملکت آصف علی ...اگست 26, 2024پاورشیئرنگ کامعاملہ:ن لیگ اورپیپلزپارٹی کااہم اجلاس
پاورشیئرنگ کےمعاملےپرن لیگ اورپیپلزپارٹی کی قائم کردہ رابطہ کمیٹیوں کا اجلاس گورنرہاؤس لاہور میں ہوا۔ گورنر ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں ...اگست 26, 2024آفٹرلائف ٹیکنالوجی :کیا مرحومین سے بات کرنا ممکن ہو گا؟
کیا آفٹرلائف ٹیکنالوجی کے ذریعے مرحومین سے بات کرناواقعی ممکن ہے؟ورچوئل ریئلیٹی اور اے آئی ٹیکنالوجی کے باعث اب مرحومین کو ڈیجیٹل ...اگست 26, 2024قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب:23نکاتی ایجنڈاجاری
قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب کر لیاگیا23نکاتی ایجنڈاجاری کر دیا گیا۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس آج شام 5بجےہوگا۔قومی ...اگست 26, 2024پنڈی ٹیسٹ:بنگلہ دیش کےہاتھوں پاکستان کوعبرتناک شکست
راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلہ دیش نےتاریخ رقم کردی،پاکستان کو 10وکٹوں سے شکست دے کر فتح اپنےنام کرلی۔ راولپنڈی میں کھیلےگئےپہلےٹیسٹ میچ میں ...اگست 26, 2024پاکستان شاہینزکاٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ
پاکستان شاہینزنےبنگلہ دیش کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کرلیا۔ پاکستان شاہینزاوربنگلہ دیش کےدرمیان ون ڈےسیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان شاہینزنےٹاس جیت کربنگلہ دیش اےکوپہلےبیٹنگ ...اگست 26, 2024پنڈی ٹیسٹ چوتھاروز:بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری
راولپنڈی ٹیسٹ میں چوتھےروزکاکھیل مکمل ،بنگلہ دیش کےخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری۔دوسری اننگ میں قومی ٹیم نے1وکٹ کےنقصان پر23رنزبنالیے۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےپہلےٹیسٹ ...اگست 24, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©