Month: 2024 اگست
وزیراعظم اوربلاول بھٹوکی ملاقات کی اندرونی کہانی
وزیراعظم شہبازشریف اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی منظرعام پرآگئی۔ وزیراعظم شہبازشریف اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی ملاقات گزشتہ ...اگست 23, 2024راولپنڈی ٹیسٹ:دوروزکاکھیل مکمل:بنگلہ دیش نے 27رنزبنالیے
راولپنڈی میں جاری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزمیں پاکستان نےبنگلہ دیش کےخلاف 6وکٹوں کےنقصان پر447رنزپراننگزڈکلیئرکردی۔جواب میں مہمان ٹیم نےدوسرےروزکےاختتام تک 27رنزبنالیے۔ راولپنڈی ...اگست 23, 2024اوریامقبول جان کا4روزہ جسمانی ریمانڈمنظور
معروف کالم نگاروتجزیہ کاراوریامقبول جان کےخلاف ایف آئی اےسائبرکرائم ونگ نےجسمانی ریمانڈکی استدعاکی جس کومنظورکرتےہوئےعدالت نےاوریامقبول کا4روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرلیا۔ ضلع کچہری لاہورمیں ...اگست 22, 2024ایرانی پارلیمنٹ نےنومنتخب کابینہ کی منظوری دیدی
ایرانی پارلیمنٹ نےصدرمسعودپزیشکیان کی 19رکنی کابینہ کی منظوری دےدی۔کابینہ میں ایک خاتون وزیربھی شامل ہے۔ ایرانی میڈیاکےمطابق ایران کی 12ویں پارلیمنٹ کے288ممبران ...اگست 22, 2024عامرخان اورسلمان خان ایک بارپھرجلوہ گر ہونےکو تیار؟
بالی ووڈاسٹارعامراوردبنگ اداکارسلمان خان 30سال بعدپھرایک ساتھ کام کرنےکوتیار؟وائرل پوسٹ نےمداحوں کوتجسس میں مبتلاکردیا۔ بھارتی اداکارعامرخان پروڈکشن ہاؤس کی جانب سےبالی ووڈ ...اگست 22, 202426اگست کولاہورمیں تعطیل کااعلان،نوٹیفکیشن جاری
پنجاب حکومت نےداتاگنج بخش ہجویری المعروف داتاصاحب کےسالانہ عرس کےموقع پرڈسٹرکٹ لاہورمیں تعطیل کااعلان کیاہے،جس کاباقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق ...اگست 22, 2024پی ٹی آئی رہنماشیرافضل مروت گرفتاری کےبعدرہا
اسلام آبادمیں تحریک انصاف کی جانب سےاحتجاج کرنےپرپولیس نےرہنماپی ٹی آئی شیرافضل مروت کوگرفتارکرلیاتھاجس کے بعد پولیس نے رہائی کادعویٰ کیامگرشیرافضل مروت ...اگست 22, 2024سونامسلسل مہنگا:فی تولہ کتنےکاہوگیاجانیے
سونےکی قیمت میں مسلسل اضافےکارجحان برقرار،سونافی تولہ تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ سوناخریداروں کےلئے بُری خبر،صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ ...اگست 22, 2024اٹک:سکول وین پرفائرنگ،2بچےجاں بحق،5زخمی
اٹک میں سکول وین پرفائرنگ کےنتیجےمیں دوبچےجاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔ ریسکیوحکام کےمطابق اٹک کےعلاقےڈھیری کوٹ میں سکول جاتےہوئےنامعلوم افرادنےسکول وین ...اگست 22, 2024بائیں ہاتھ سے کام کی صلاحیت: دلچسپ معلومات
دنیا بھر میں عام طورپر انسانوں کی اکثریت دائیں ہاتھ سے کام کرتے ہیں، جبکہ بایاں ہاتھ سپورٹ کےلئے ہوتا ہے۔ لیکن ...اگست 22, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©