Month: 2024 اگست
واٹس ایپ میں2 نئے بہترین اور کارآمد فیچرز متعارف
واٹس ایپ2 نئے بہترین فیچرز متعارف کروانے کیلئے تیار، ایک فیچر صارفین کی سیکیورٹی اور پرائیویسی سے متعلق ہے، جبکہ دوسرا سٹیٹس ...اگست 20, 2024وفاقی وزیرداخلہ سےنیدرلینڈکی سفیرکی ملاقات:دوطرفہ تعاون پرتبادلہ خیال
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سےنیدرلینڈکی سفیرہینی ڈی وریس نےملاقات کی ،دونوں رہنماؤں کی جانب سےدوطرفہ تعاون پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ وزیر داخلہ محسن ...اگست 20, 2024پنجاب پولیس میں تقرروتبادلے:نوٹیفکیشن جاری
انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انورنے پولیس افسران کے تقررو تبادلوں کےنوٹیفکیشن جاری کر دئیے۔ نوٹیفکیشن کےمطابق کیپٹن(ر) بلال افتخار کو ...اگست 20, 2024صدرمملکت کاراشدمنہاس شہیدکےیوم شہادت پرخراج عقیدت
صدرمملکت آصف علی زرداری نےراشدمنہاس شہیدکےیوم شہادت پرخراج عقیدت پیش کیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےنشان حیدرپانےوالےپائلٹ آفیسرراشدمنہاس شہیدکےیوم شہادت پرپیغام جاری ...اگست 20, 2024لاہورمیں مون سون کاسپیل جاری:کہیں ہلکی کہیں تیزبارش
شہرمیں مون سون کاسپیل جاری،کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےحبس میں کمی کےباعث گرمی کازورٹوٹ گیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہورمیں مون سون کا سپیل ...اگست 20, 2024مظفرآباد:زلزلےکےجھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
مظفرآباداورگردونواح میں اعلیٰ الصبح زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے۔لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ آزاد کشمیر، ہٹیاں بالا، چناری اور چکوٹھی سمیت جہلم ویلی میں ...اگست 20, 2024ایشیائی ترقیاتی بینک کا ٹیکس چھوٹ ختم کرنیکامطالبہ
ایشیائی ترقیاتی بینک نےرئیل اسٹیٹ سیکٹرمیں ٹیکس ریفامزاورٹیکس چھوٹ ختم کرنےکامطالبہ کردیا۔ اے ڈی بی کی رپورٹ میں کہاگیاکہ اوپن پلاٹس پر ...اگست 19, 2024فیض حمیدکاڈرامہ مجھےملٹری کورٹ لے جانے کیلئے ہے ،بانی پی ٹی آئی
بانی پی ٹی آئی نےکہاہےکہ جنرل ریٹائرڈفیض حمیدکاسارا ڈرامہ مجھےملٹری کورٹ لےجانےکےلئے کیاجارہاہے۔ بانی پی ٹی آئی کااڈیالہ جیل میں صحافیوں سےغیررسمی ...اگست 19, 2024اداکارہ نمرہ خان کےمبینہ اغوامیں نیاموڑ
کراچی کےپوش علاقےمیں پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان کےمبینہ اغوامیں نیاموڑآگیا۔ ایس ڈی پی او درخشاں کے مطابق تفتیش میں معلوم ...اگست 19, 2024ڈاکٹریونس کابنگلہ دیش میں الیکشن کےحوالےسےبڑااعلان
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کےسربراہ ڈاکٹرمحمدیونس نےملک میں بڑے پر اصلاحات کے بعد عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔ نویل ...اگست 19, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©