Month: 2024 اگست
190ملین پاؤنڈکیس:اسلام آبادہائیکورٹ کااہم حکم
190ملین پاؤنڈکیس میں اسلام آبادہائیکورٹ نےاحتساب عدالت کوحتمی فیصلہ سنانےسےروک دیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں 190ملین پاؤنڈکیس بندکرنےکےنیب کےپرانےفیصلےکی ریکارڈفراہمی کی درخواست پرسماعت ...اگست 19, 2024وزیراعظم نےوزارتوں میں سرمایہ کاری کاپلان طلب کرلیا
وزیراعظم شہبازشریف نےوزارتوں کے94منصوبوں میں 20ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کاپلان طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق پانچ سالہ معاشی پلان کے تحت وزارتیں منصوبوں ...اگست 19, 2024روپےکےمقابلےمیں ڈالر گراوٹ کاشکار
روپےکےمقابلےمیں ڈالرگراوٹ کاشکارملکی معیشت مستحکم ۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ۔انٹربینک میں ڈالر 278.54 روپے ...اگست 19, 2024تربیلاڈیم اپنی صلاحیت کےمطابق مکمل بھرگیا:واپڈاکی وضاحت
ملک بھرمیں بارشوں اورسیلاب کےباعث ڈیموں میں پانی ذخیرہ ہونےکےحوالےسےواپڈانےوضاحت دےدی۔ ترجمان واپڈاکاکہناہےکہ تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ایک ہزار550فٹ ہے۔تربیلا ...اگست 19, 2024ّآڈیولیک کیس:سپریم کورٹ کابڑاحکم
بشریٰ بی بی اورنجم ثاقب آڈیولیک کیس میں سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو مزید کارروائی سےروک دیا۔عدالت نے احکامات معطل ...اگست 19, 2024تیل وگیس کےشعبےسےایک ماہ میں تیسری خوشخبری
کوہاٹ ٹل بلاک کے رازگیر ون فارمیشن میں تیل و گیس کا تیسرا ذخیرہ دریافت کرلیاگیا۔ رازگیر ون فارمیشن میں تیسرے کنویں ...اگست 19, 2024سونےکی قیمت میں کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی سی کمی ہونےسےفی تولہ کتنےکاہوگیا۔ سوناخریداروں کےلئے خوشخبری،صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 200روپےکی ...اگست 19, 2024پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز:قومی ٹیم کودھچکا
قومی ٹیم کودھچکا، بنگلہ دیش کےخلاف ٹیسٹ سیریزسےفاسٹ بولرعامرجمال باہرہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے اسکواڈ ...اگست 19, 2024مکسڈمارشل آرٹس:قومی فائٹرنےبھارتی فائٹرکوشکست دیدی
مکسڈمارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کاانعقادپہلی بارپاکستان میں کیاگیا۔دنیابھرسےسولہ ممالک سے180فائٹرزمیں مقابلہ ہوگا۔سب سے بڑے ٹاکرے میں قومی فائٹر رضوان علی نے ...اگست 19, 2024پاکستان ،بنگلہ دیش کےمابین پہلاٹیسٹ میچ کراچی سےراولپنڈی منتقل
پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان پہلاٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل کردیاگیا،دونوں ٹیسٹ میچ راولپنڈی میں ہونگے،پہلامیچ21اگست اوردوسرامیچ30اگست کوہوگا۔ ٹیسٹ میچ کی منتقلی ...اگست 19, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©