Month: 2024 اگست
8ستمبرکاجلسہ ناکام ہواتومیں ذمہ دارنہیں ،شیرافضل مروت
تحریک انصاف کےرہنماشیرافضل مروت نےکہاہےکہ 8ستمبر کے جلسے کی ناکامی کی ذمہ داری مجھ پرنہیں آئے کیونکہ مجھےآرگنائزنگ کمیٹی میں نہیں رکھاگیا۔ ...اگست 30, 2024لڑکی شادی کیلئے دستیاب ہے،خواہشمندافرادرابطہ کریں،ثمن کاانکشاف
اداکارہ ثمن انصاری نےانکشاف کیاکہ امریکامیں میری شادی کےلئے مسجدمیں اعلان کروایاگیاکہ لڑکی شادی کےلئےدستیاب ہے،خواہشمند افراد رابطہ کریں۔ پاکستانی شوبزانڈسٹری کی ...اگست 30, 2024جارجیا:کملاہیرس کی انتخابی مہم، مظاہرین کاغزہ کےحق میں احتجاج
جارجیامیں امریکی ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوارکملاہیرس کی انتخابی مہم کےدوران غزہ کےحامیوں نےفلسطین کی جنگ بندی کےلئے احتجاج کیا۔ غیر ملکی ...اگست 30, 2024انٹربینک واوپن مارکیٹ میں ڈالرسستا،روپےکی قدرمیں اضافہ
انٹربینک واوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں کمی ہونےسےروپےکی قدرمیں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پر ڈالر 10 پیسے ...اگست 30, 2024پی سی بی نےقذافی سٹیڈیم کانام تبدیل کرنےکامنصوبہ بنالیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نےقذافی سٹیڈیم لاہورکانام تبدیل کرنےکامنصوبہ بنالیا۔ پی سی بی حکام نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے ...اگست 30, 2024دوسراٹیسٹ:مسلسل بارش کےباعث پہلےدن کاکھیل ختم کردیاگیا
پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان راولپنڈی کے دوسرےٹیسٹ میچ کےدوران مسلسل بارش کےباعث پہلےدن کاکھیل ختم کردیاگیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلےجانےوالےدوسرےٹیسٹ میچ ...اگست 30, 2024گوجرانوالہ:این اے79میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی،ن لیگ کامیاب
این اے79گوجرانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی پرن لیگی امیدوار ذوالفقار بھنڈر کامیاب قرارپائے۔ ریٹرننگ آفیسر شبیر حسین بٹ کے مطابق قومی ...اگست 30, 2024حکومت کاایم ایل ون کے پہلےفیزپرعملدرآمدکافیصلہ
وفاقی کابینہ نےاجلاس میں ایم ایل ون کےپہلےفیزپرعمل درآمدکافیصلہ کیااورچین پاکستان ریلوےکےدرمیان فنانسنگ معاہدےکی منظوری بھی دےدی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی ...اگست 30, 2024وزیراعلیٰ مریم نوازنےضلعی امن کمیٹیوں کی تشکیل کی منظوری دیدی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےضلعی امن کمیٹیوں کی ازسرنوتشکیل کی منظوری دےدی۔ پنجاب بھر میں امن و امان کے قیام اور بین المسالک ...اگست 30, 2024دیربالا:مکان پرمٹی کاتودہ گرنےسے12افرادجاں بحق
دیربالا میں مکان پرمٹی کاتودہ گرنےسےخواتین اور بچوں سمیت 12افرادملبےتلےدب کرجاں بحق ہوگئے۔ پولیس کےمطابق دیربالاکےعلاقےپاتراک میں مکان پرمٹی کاتودہ گرنےسےجاں بحق ...اگست 30, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©