Month: 2024 اگست
پیرس اولمپکس:مسلح افواج کےسربراہان کی ارشدندیم کومبارکباد
پیرس اولمپکس میں عمدہ کارکردگی کامظاہرہ کرنےپرمسلح افواج کےسربراہان نےارشدندیم کومبارک بادپیش کی۔ پیرس اولمپکس کےمینزجیولن تھروکےفائنل میں ارشدندیم نے92.97 میٹر کی ...اگست 9, 2024پیرس اولمپکس میں ارشدندیم کی کامیابی:صدرو وزیراعظم کی مبارکباد
پیرس اولمپکس کےجیولن تھروکےفائنل میں ارشدندیم کی شاندارکامیابی پرصدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نےمبارکبادپیش کی۔ پیرس اولمپکس کےمینزجیولن تھروکےفائنل میں ارشدندیم ...اگست 9, 2024حسینہ واجد الیکشن میں حصہ لیں گی ، بیٹا
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے بیٹے سجیب واجد جوائے کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کا اعلان ہوتے ہی ...اگست 9, 2024پیرس اولمپکس میں کامیابی:ارشدندیم پرانعامات کی برسات
پیرس اولمپکس میں کامیابی حاصل کر نےکےبعدایتھلیٹ ارشدندیم پرانعامات کی برسات شروع ہوگئی۔ پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کیلئے پہلا ...اگست 9, 2024پیرس اولمپکس:جیولن تھروفائنل،ارشدندیم نےتاریخ رقم کردی
پیرس اولمپکس ،جیولن تھروفائنل میں پاکستان کےارشدندیم نےتاریخ رقم کردی40سال بعدگولڈمیڈل جیت لیا۔ پیرس اولمپکس میں سنسنی خیزمقابلوں کاسلسلہ جاری ہے،ارشدندیم نےپاکستان ...اگست 9, 2024ماضی کی غلطیوں سےسیکھناہوگا،نسیم شاہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کےفاسٹ باولرنسیم شاہ نےکہاہےکہ ماضی کی غلطیوں سے سیکھنا ہوگا ہمارا پچھلے کچھ عرصےسے اچھا ٹائم نہیں گزرا۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےپاکستان ...اگست 8, 2024جلسےکی اجازت کامعاملہ:عدالت نےہدایت جاری کردی
تحریک انصاف کوجلسےکی اجازت نہ دینےکےمعاملےپرعدالت نےسرکاری وکیل کوہدایت کردی۔ تحریک انصاف کوجلسےکی اجازت نہ دینےکےمعاملےپرلاہورہائیکورٹ میں دائردرخواست پرسماعت ہوئی۔ عدالت نے ...اگست 8, 2024190ملین پاؤنڈریفرنس:وکلاصفائی کی عدم دستیابی پرسماعت ملتوی
190ملین پاؤنڈریفرنس میں وکلاصفائی کی عدم دستیابی پرعدالت نےسماعت بغیرکارروائی ملتوی کردی۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی،ریفرنس پرسماعت احتساب ...اگست 8, 2024پراگ کی منفرد ڈانس کرتی عمارت
میوزک کی بِیٹ پر ڈانس کرتے لوگوں کو تو اکثر دیکھا ہوگا لیکن کیا کنکریٹ اور لوہے سے بنی کسی عمارت کو ...اگست 8, 2024یوریاکھادکی قلت سےبچنےکیلئےحکومت کااہم اقدام
وفاقی حکومت نےملک میں یوریاکھادکی قلت سےبچنےکےلئےمزیداقدامات کی تیاری کرلی۔ ذرائع کےمطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے آج اہم ...اگست 8, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©