Month: 2024 اگست
بارشیں کب اورکہاں ہونگی؟محکمہ موسمیات نےخبردارکردیا
محکمہ موسمیات نے 9 سے 12 اگست کے دوران ملک بھرمیں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق 9 ...اگست 8, 2024الیکشن کمیشن نےبلدیاتی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا
الیکشن کمیشن نےاسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا۔پولنگ 29ستمبرکوہوگی۔ ذرائع الیکشن کمیشن کےمطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی ...اگست 8, 2024ڈالرکی قیمت میں ردوبدل
انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں کمی ہونےسےروپیہ تگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہوا ۔انٹربینک میں ...اگست 8, 2024ڈاکٹرشاہدقتل کیس:پولیس نےملزم کی گرل فرینڈکوکلیئرقراردیدیا
رہنماتحریک انصاف ڈاکٹرشاہدصدیق قتل کیس میں پولیس نےملزم کی گرل فرینڈکوتفتیش میں کلیئرقراردےدیا۔ پولیس کےمطابق لڑکی کا ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل ...اگست 8, 2024بشریٰ بی بی کورہانہ کرنےپرعدالت نےجواب طلب کرلیا
عدت نکاح کیس میں بشریٰ بی بی کی بریت کےباوجودرہانہ کرنےپرعدالت نےجواب طلب کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی عدت ...اگست 8, 2024ایسانہیں ہوسکتاآئی پی پیزمزےکرےاورعو ام بل اداکرے،حافظ نعیم
امیرجماعت اسلام حافظ نعیم الرحمان نےکہاہےکہ آئی پی پیزمزےکرےاورعوام بل اداکرےایسانہیں ہوسکتا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتےہوئےامیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کاکہناتھاکہ ...اگست 8, 2024تمام امورپرحکومت اورادارےیکسوہیں،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ تمام امورپرحکومت اورادارےیکسوہیں، جتنا تعاون حکومت اور آئینی اداروں کے درمیان آج ہے پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ علماء و ...اگست 8, 2024ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی ؟ جانیے
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں استحکام رہا،آج سونےکی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں کیاگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت ...اگست 8, 2024مہنگائی کی شرح11.5سے13.5فیصدکےدرمیان رہےگی،گورنراسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہےکہ رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 11.5سے13.5فیصدکےدرمیان رہےگی۔جبکہ آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح ...اگست 8, 2024پیرس اولمپکس:ارشدندیم میڈل جیتنےکیلئےپُرعزم
پاکستانی قوم کی نظریں آج پیرس اولمپکس کے اس مقابلے پر مرکوز ہوں گی، جہاں نامور اتھلیٹ، فخر پاکستان، فخر میاں چنوں ...اگست 8, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©