Month: 2024 اگست
بجلی میں ریلیف لوگوں پراحسان نہیں،اُن کاحق ہے ،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ بجلی میں ریلیف لوگوں پراحسان نہیں،اُن کاحق ہے،الحمد للہ،عوام کو بجلی کے بل میں ریلیف دینے کا وعدہ ...اگست 29, 2024ڈینگی کےوارجاری:مزید2کیس رپورٹ
ڈینگی کےوارجاری گزشتہ 24گھنٹوں میں پنجاب بھرمیں دوکیس رپورٹ ہوئے۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے ...اگست 29, 2024بانی پی ٹی آئی کواکسفورڈیونیورسٹی نہیں اڈیالہ جیل کاالیکشن لڑنا چاہیے،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی کواکسفورڈیونیورسٹی کانہیں اڈیالہ جیل کےقیدیوں کاالیکشن لڑناچاہیے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کااپنےایک بیان ...اگست 29, 202430ستمبرتک سیاست ایک رخ لےچکی ہوگی،شیخ رشید
سابق وفاقی وزیروسربرارعوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ30ستمبرتک سیاست ایک رخ لےچکی ہوگی۔ سابق وفاقی وزیروسربراہ عوامی مسلم ...اگست 29, 2024اسلام آبادسمیت ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آبادسمیت ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیےگئے۔ اسلام آبادمیں زلزلےکےشدیدجھٹکےمحسوس کئےگئے راولپنڈی میں بھی زلزلےسےعمارتیں لرزاُٹھی،سوات ، ...اگست 29, 2024بلوچستان میں امن بحالی مشن:وزیراعظم کوئٹہ پہنچ گئے
بلوچستان میں امن بحالی مشن کےلئےوزیراعظم شہبازشریف ایک روز ہ دورےپرکوئٹہ پہنچ گئے۔ کوئٹہ ائیرپورٹ پروزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی، سپیکر بلوچستان اسمبلی عبد ...اگست 29, 2024خلا نوردوں کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے لیس سپیس سوٹس کی تیاری
خلا نوردوں کیلئے 4 جی سے لیس سپیس سوٹس کی تیاری،امریکی خلائی ادارے ناسا کا آرٹیمس3 مشن، انسانوں کو5 دہائیوں بعد دوبارہ ...اگست 29, 2024ریماخان کیساتھ وائرل تصویرمیں موجودبچےکارازفاش ہوگیا
ماضی کی پاکستان شوبزانڈسٹری کی مایانازاداکارہ ریماخان کےساتھ وائرل تصویرمیں بچےکارازفاش ہوگیا۔ حال ہی میں اداکارہ ریما خان نےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل ...اگست 28, 2024راولپنڈی ٹیسٹ:قومی ٹیم کی شکست،ڈریسنگ روم کی کہانی سامنے آگئی
راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کوبنگلہ دیش کےہاتھوں عبرتناک شکست کےبعدڈریسنگ ر وم کی اندرونی کہانی منظرعام پرآگئی۔ بنگلہ دیش کےہاتھوں پاکستان ...اگست 28, 2024معیشت کیلئےاچھی خبر:موڈیزنےپاکستان کی ریٹنگ 1 درجہ بہتر کردی
ملکی معاشی صورتحال کےحوالےسےایک اورمثبت خبر، ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ سی اے اے 3 سے سی اے اے 2 ...اگست 28, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©