Month: 2024 اگست
فضائی آلودگی: لاہور کےلئے سنگین مسئلہ
لاہور پاکستان کا دل اپنی خوبصورتی، تاریخ اور متحرک زندگی کے لیے مشہور ہے لیکن اس شہر کو فضائی آلودگی جیسے سنگین ...اگست 28, 2024غیرملکی کرنسی برآمدہونےکامعاملہ:ایئرہوسٹس کی ضمانت منظور
لاہورایئرپورٹ پرایئرہوسٹس سےغیرملکی کرنسی برآمدہونےکےکیس میں عدالت نےملزمہ کی ضمانت منظورکرلی۔ اسپیشل کسٹم کورٹ لاہور میں ایئرپورٹ سےایئرہوسٹس سےغیرملکی کرنسی برآمدہونےکےکیس کی ...اگست 28, 2024لاہورمیں 5نئی تحصیلوں کاقیام:نوٹیفکیشن جاری
لاہورپانچ نئی تحصیلوں کےقیام کانوٹیفکیشن جاری،تحصیلوں کےاعتبارسےلاہورپنجاب کاسب سےبڑاشہربن گیا۔ لاہور میں مزید پانچ تحصیلوں کا اضافہ کردیا گیا۔مجموعی طور پر ضلع ...اگست 28, 2024لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش:موسم خوشگوارہوگیا
لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش سےگرمی کازورٹوٹ گیااورٹھنڈی چلنےسےحبس میں کمی کےباعث موسم خوشگوارہوگیا۔ شہرکےمختلف علاقوں میں گزشتہ رات سےوقفےوقفےسےبارش کاسلسلہ جاری ہے،بارش ...اگست 28, 2024ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن:پرویزالٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور
ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں عدالت نےسابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ چودھری ...اگست 28, 2024پہلی نجی سپیس واک کیلئے خلائی مشن کی روانگی
پہلی نجی سپیس واک کیلئے خلائی مشن کی روانگی۔ سپیس ایکس کا پولار یس ڈان مشن رواں ہفتے پہلی نجی سپیس واک ...اگست 28, 2024یکم ستمبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
یکم ستمبرسےملک بھرمیں آئندہ پندرہ روزکےلئے پیٹرول اورڈیزل کی قیمت میں کمی کاامکان ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مہینےمیں دوبارردوبدل کیاجاتاہےایک ...اگست 28, 2024یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش:ملازمین کادھرناتیسرےروزبھی جاری
یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش کےخلاف ملازمین کادھرناتیسرےروزبھی جاری ہے۔ یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش ،حکومت کے غیر منصفانہ اور غیر قانونی فیصلے کے ...اگست 28, 2024پی ٹی آئی کوجلسےکی اجازت نہ ملنےپرعدالت نےاہم ہدایت کردی
تحریک انصاف کولاہورمیں جلسےکی اجازت نہ ملنےپرعدالت نےاہم ہدایت کردی۔ تحریک انصاف کی لاہورمیں جلسےکی اجازت کےلئے دائرمتفرق درخواست پرسماعت لاہورہائیکورٹ میں ...اگست 28, 2024بجلی کےبھاری بلز،ہوشرباٹیکسزکیخلاف ملک گیرشٹرڈاؤن ہڑتال
بجلی کےبھاری بلز،ہوشرباٹیکسزاورتاجردوست اسکیم کےخلاف ملک بھرمیں شٹرڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔ جماعت اسلامی اورتاجرتنظیموں کی اپیل پرملک بھرمیں شٹرڈاؤن ہڑتال کےباعث کاروباری ...اگست 28, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©