Month: 2024 اگست
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل بازیابی کیس: پولیس کاجواب غیرتسلی بخش قرار
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی بازیابی کیس میں عدالت نےسی پی اوکاجمع کروایاگیاجواب غیرتسلی بخش قراردےدیا۔ لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں لاپتاڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ...اگست 27, 2024توشہ خانہ:بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت،عدالت نےدلائل طلب کرلیے
توشہ خانہ ٹو میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پرعدالت نےنوٹس جاری کرتےہوئےفریقین سےدلائل طلب کرلیے۔ اڈیالہ ...اگست 27, 2024سیاسی میدان میں ہلچل:مولانافضل الرحمان چودھری شجاعت کےپہنچ گئے
سیاسی میدان میں ہلچل:سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان ق لیگ کےصدرچودھری شجاعت حسین کےگھرپہنچ گئے۔دونوں رہنماؤں نےملک میں حالیہ دہشتگردی اورسیاسی صورتحال پرتبادلہ ...اگست 27, 2024قومی ہاکی ٹیم ادھارکی ٹکٹوں پرچین گئی:صدرپی ایچ ایف کاانکشاف
صدرپاکستان ہاکی فیڈریشن(پی ایچ ایف )طارق بگٹی نےانکشاف کرتےہوئےکہاہےکہ ایشین چیمپئنزٹرافی میں شرکت کےلئے قومی ہاکی ٹیم کےکھلاڑی ادھارکی ٹکٹیں لےکرچین گئے۔ ...اگست 27, 2024پاکستانی روپےکاوارڈالرمسلسل گراوٹ کاشکار
ملکی معیشت میں بہتری،ڈالرکی قیمت میں کمی سےروپیہ مزیدمستحکم ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ۔ ...اگست 27, 2024بھارت:بارشوں نےتباہی مچادی،99افرادہلاک،متعدد زخمی
بھارتی ریاست گجرات میں بارشوں نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں اب تک99افرادہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔تیز بارشوں کی وجہ سے نظامِ زندگی درہم برہم ...اگست 27, 2024ندایاسرکااپنےبچپن بارےمیں انوکھاانکشاف
مارننگ شوہوسٹ ومیزبان ندایاسرنےاپنےبچپن کےبارےمیں انوکھاانکشاف کرتےہوئےکہاکہ میں بچپن سےہی لوگوں کےر شتہ کروادیاکرتی تھی۔ایسےہی میں نےاپنےماموں کی شادی بھی کروائی تھی۔ ...اگست 27, 2024عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں بڑاضافہ
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 3فیصدتک اضافہ ہوگیا۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت81ڈالرفی بیرل سےبھی تجاوزکرگئی۔ ...اگست 27, 2024ریکوڈک منصوبہ:سعودی عرب سے80کروڑڈالرکی سرمایہ کاری کاامکان
ملکی معیشت میں بہتری کاامکان ،ریکوڈک منصوبےمیں سعودی عرب کی جانب سے80کروڑڈالرکی سرمایہ کاری رواں ہفتےمتوقع ہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ رواں ہفتے80کروڑڈالرکی سرمایہ ...اگست 27, 2024موسلادھاربارشوں کاامکان:این ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا
27 تا 28 اگست کے دوران پنجاب اورسندھ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کےپیش نظراین ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا۔ این ...اگست 27, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©