Month: 2024 ستمبر
پاکستان کیخلاف انگلینڈنے17رکنی ٹیسٹ اسکواڈکااعلان کردیا
انگلینڈکرکٹ بورڈنےپاکستان کےخلاف 3ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لئے 17رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا۔ پاکستان میں تین میچزکی ٹیسٹ سیریزکےدوران بین اسٹوکس انگلش ...ستمبر 11, 2024اسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری عدالت میں چیلنج
اسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ اسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری کےخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی ...ستمبر 11, 2024یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئےگئے،لوگ خوف کےمارےکلمہ طیبہ کا وردکرتےہوئے عمارتوں سےباہرنکل آئے۔ اسلام آباسمیت پنجاب اورخیبرپختوتخوا ...ستمبر 11, 2024ایشین چیمپئنزٹرافی:پاکستان ہاکی ٹیم نےجاپان کو شکست دیدی
ایشین چیمپئنزٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم نےجاپان کوایک گول سےشکست دےدی۔ چین میں جاری ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم ...ستمبر 11, 2024ایپل نے فلیگ شپ آئی فون 16 متعارف کرا دیا
آئی فون صارفین کیلئے خوشخبری،ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنا فلیگ شپ سمارٹ فون کا تازہ ترین ایڈیشن آئی فون 16 متعارف کرا ...ستمبر 11, 2024پارلیمنٹ کےاندرسےگرفتاریوں کا معاملہ :سپیکر کا بڑا ایکشن
سپیکرایازصادق نےپارلیمنٹ کےاندر سےگرفتاریوں کےمعاملےپربڑاایکشن لیتےہوئےاسمبلی سیکیورٹی پرمامور5اہلکاروں کومعطل کردیا۔ سپیکرایازصادق نےاسمبلی کی سیکیورٹی میں غیر ذمہ داری پر سارجنٹ ایٹ آرمز ...ستمبر 11, 2024قائداعظم کایوم وفات:گورنراوروزیراعلیٰ سندھ کی مزار قائدپرحاضری
بابائےقوم قائداعظم محمدعلی جناح کے76ویں یوم وفات پر گورنرسندھ کامران ٹیسوری اوروز یراعلیٰ مرادعلی شاہ نے مزارقائدپرحاضری دی اورمزارپرپھول چڑھائے اورفاتحہ خوانی ...ستمبر 11, 2024قائداعظم کی برسی:صدرمملکت اوروزیراعظم کااہم پیغام
صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نےبانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کے یوم وفات پراہم پیغامات جاری کردئیے۔ صدرمملکت: صدرمملکت آصف علی ...ستمبر 11, 2024قائداعظم محمد علی جناح کی برسی عقیدت واحترام سے منائی جارہی ہے
ملک بھرمیں قائداعظم محمدعلی جناحؒ کی 76 ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی جا رہی ہے۔ بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح نےدن ...ستمبر 11, 2024اداکا رہ سعدیہ امام کااپنی شادی کے جوڑے بارے انوکھا انکشاف
شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ سعیدیہ امام نےاپنی شادی کے جوڑے بارے میں انوکھاانکشاف کردیا۔ حال ہی میں اداکارہ نےایک نجی ٹی وی ...ستمبر 10, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©