Year: 2024
مخصوص نشستوں کامعاملہ:الیکشن کمیشن کااجلاس طلب
مخصوص نشستوں سےمتعلق سپریم کورٹ کاحکم ،الیکشن کمیشن نےاجلاس طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن کا اجلاس18 جولائی کو ہوگا،الیکشن کمیشن اجلاس میں سپریم ...جولائی 16, 2024بنوں:دہشتگردوں کاحملہ،8جوان شہید،10حملہ آورہلاک
بنوں کینٹ میں ملک دشمن عناصرنےبارودسےبھری گاڑی دیورسےٹکرادی حملےمیں 8جوان شہیدجبکہ 10دہشتگردہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق 10 ...جولائی 16, 2024حکومت نےعوام پرپٹرول بم گرادیا
مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےایک اوربری خبر ،حکومت نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا۔وزارت خزانہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ حکومت کی جانب سےمہینےمیں ...جولائی 16, 2024پاکستان میں سیاسی جماعت پرپابندی،امریکاکاردعمل
پاکستان میں سیاسی جماعت پرپابندی کےبیان پرامریکاکاردعمل آگیا۔ گزشتہ روزوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےپریس کانفرنس کرتےکہاتھاکہ حکومت نےتحریک انصاف پرپابندی لگانےکافیصلہ کرلیاہے۔جس پرنہ ...جولائی 16, 2024صنم جاویدکوعدالت سےریلیف مل گیا
اسلام آبادہائیکورٹ نےپولیس کورہنما تحریک انصاف صنم جاویدکی گرفتاری سےروک دیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےپی ٹی آئی رہنما ...جولائی 15, 2024حناخان سےعلیحدگی:بوائےفرینڈکاردعمل
بھارتی شوبزانڈسٹری کی اداکارہ حناخان کےبوائےفرینڈنےمداحوں کوبریک اپ کی خبروں کی تردیدکرتےہوئےوضاحت دےدی۔ بھارتی میڈیاپرگزشتہ چندروزسےاداکارہ حناخان اور اُن کے بوائےفرینڈراکی سےعلیحدگی ...جولائی 15, 2024یوٹیوب نےمتعددفیچرزمتعارف کروادئیے
یوٹیوب کی طرف سے شارٹ ویڈیوز بنانیوالے صارفین کیلئے اہم خبر۔معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ نے ٹاک ٹاک جیسی مختصر ویڈیوز پوسٹ کرنیوالوں ...جولائی 15, 2024ڈالرکی قیمت میں ردوبدل
انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پرڈالرکی قیمت کمی ہونےسےڈالرکےمقابلےمیں روپیہ تگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروباری ہفتےکےپہلےروز کاروبارکےاختتام پرڈالرکی قیمت میں 30پیسےکی کمی ہوئی۔قیمت میں ...جولائی 15, 2024شادمان تھانہ جلانےکاکیس:شاہ محمودپرفردجرم عائد
9مئی کوتھانہ شادمان جلانےکےمقدمےمیں عدالت نےشاہ محمودقریشی پرفردجرم عائدکردی۔ انسداددہشتگردی عدالت کےجج خالدارشدنےکوٹ لکھپت جیل میں کیس کی سماعت کی۔ پی ٹی ...جولائی 15, 2024بانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں اہم پیشرفت
توشہ خانہ نئےریفرنس میں نیب ٹیم نےبانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی سےاڈیالہ جیل میں تفتیش کی۔ ذرائع کےمطابق نیب ٹیم ...جولائی 15, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















