Day: جنوری 17، 2025
190ملین پاؤنڈریفرنس:عمران خان کو14سال ،بشریٰ بی بی کو7سال قیدکی سزا
190ملین پاؤنڈریفرنس کافیصلہ سنادیاگیا بانی تحریک انصاف عمران خان کو 14 سال جبکہ اہلیہ بشریٰ بی بی کو7سال قیدکی سزاسنائی گئی۔ احتساب ...جنوری 17, 2025جوڈیشل کمیشن اجلاس، اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کیلئےدونام فائنل
جوڈیشل کمیشن اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کیلئےچارمیں سےدوناموں کوفائنل کرلیاگیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ...جنوری 17, 2025ملتان ٹیسٹ:پاکستان نےویسٹ انڈیزکیخلاف4وکٹوں پر143رنزبنالئے
ملتان ٹیسٹ میچ میں پاکستان نےویسٹ انڈیزکےخلاف پہلےدن 4وکٹوں کےنقصان پر143رنزبنالیے۔ ٹاس: ملتان میں کھیلےجارہےسیریزکےپہلےٹیسٹ میچ میں پاکستان نےٹاس جیت کر پہلےبیٹنگ ...جنوری 17, 2025سویلینزکاملٹری ٹرائل:جرم آرمی ایکٹ میں آتاہےتوملٹری ٹرائل ہوگا، جسٹس محمد علی مظہر
سویلینزکےملٹری کورٹ میں ٹرائل کےکیس میں جسٹس محمد علی مظہرنے ریمارکس دئیےکہ اگر جرم آرمی ایکٹ میں آتا ہے تو ملٹری کورٹ ...جنوری 17, 2025ملک کوفسادنہیں ترقی چاہیے،بدتہذیب نہیں تہذیب یافتہ قوم چاہیے،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ ملک کوفسادنہیں ترقی چاہیے،ملک کوبدتہذیب نہیں تہذیب یافتہ قوم چاہیے۔ یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں ہونہاراسکالرشپ پروگرام کےتحت چیک ...جنوری 17, 2025موسیقار ذوالفقار علی عطرےدل کادورہ پڑنےسےچل بسے
صدارتی ایوارڈ یافتہ موسیقار ذوالفقار علی عطرےدل کادورہ پڑنےسےچل بسے۔ مرحوم کےانتقال پرشوبزانڈسٹری میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا ...جنوری 17, 2025سونےکی قیمت میں ایک بارپھراضافہ
مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل تیسرےروزبھی سونےکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 400روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا 2 ...جنوری 17, 2025نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو 20 جنوری سے آپریشنل کرنے کا اعلان
پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کب آپریشنل ہوگا؟حکومت نےنیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو 20 جنوری سے آپریشنل کرنے ...جنوری 17, 2025طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، نہم جماعت کیلئے 7 کتابوں کانصاب تبدیل
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، نہم جماعت کیلئے 7 کتابوں کانصاب تبدیل، طلبا اب اپنی مرضی سے اردو یا انگریزی زبان ...جنوری 17, 2025سیاحت کافروغ:لاہور چڑیا گھر آنیوالے سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری
سیاحت کےفروغ کیلئے اقدامات،لاہور چڑیا گھر آنیوالے سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری،سیاح اب جدید ترین ٹیکنالوجی سے جانوروں کو قریب سے دیکھ اور ...جنوری 17, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©