Day: فروری 8، 2025
اسلام آبادہائیکورٹ کاآئندہ ہفتہ کاڈیوٹی روسٹرجاری
اسلام آبادہائیکورٹ کاآئندہ ہفتہ کاڈیوٹی روسٹرجاری،چیف جسٹس عامرفاروق کسی ڈویژن بینچ کاحصہ نہیں ہوں گے۔ چیف جسٹس اسلام آبادعامرفاروق کی منظوری سےرجسٹرارآفس ...فروری 8, 2025پی ٹی آئی نےسپیکر ایازصادق کی مذاکرات کی دعوت مستردکردی
تحریک انصاف نےسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی مذاکرات کی دعوت مستردکردی۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کاسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی مذاکرات کی دعوت ...فروری 8, 2025جاپان امریکہ کی سلامتی کےمعاملےپراہم اتحادی ملک ہے،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ جاپان امریکہ کی سلامتی کےمعاملےپراہم اتحادی ملک ہے۔ وائٹ ہاؤس میں جاپانی وزیراعظم کےہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتےہوئے امریکی ...فروری 8, 2025پرینیتی کی پریانکا کے بھائی کی شادی میں انٹری،اختلافات کی افواہیں دم توڑ گئیں
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنی کزن پریانکا چوپڑا کےبھائی کی شادی میں دھماکےدارانٹری کرکےاختلافات کی افواہوں کوختم کردیا۔ ...فروری 8, 2025سہ ملکی سیریز:نیوزی لینڈنےپاکستان کو78رنزسےشکست دیدی
سہ ملکی سیریزکےپہلےمیچ میں نیوزی لینڈنےپاکستان کو78رنزسےشکست دےکرسیریزمیں برتری حاصل کرلی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگےسیریزکےپہلےمیچ میں نیوزی لینڈٹیم کےکپتان مچل سینٹنر نےٹاس ...فروری 8, 2025پاکستانی معیشت مثبت سمت پرگامزن:آئی ایم ایف کی بڑی شرط پوری کرنےمیں کامیاب
ملکی معیشت مثبت سمت پرگامزن ،پاکستان مالی سال کےپہلے6ماہ میں بین الاقوامی مالیت ادارہ (آئی ایم ایف)کی بڑی شرط پوری کرنےمیں کامیاب ...فروری 8, 2025رمضان میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
رمضان میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔کل اور پرسوں سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کی گئی ...فروری 8, 2025پی ٹی آئی کی طرف سےمذاکرات مستردکرنےپرترجمان قومی اسمبلی کاردعمل آگیا
تحریک انصاف کی جانب سےمذاکرات مستردکرنےپرترجمان قومی اسمبلی نےردعمل دےدیا۔ ترجمان قومی اسمبلی کاکہناتھاکہ سپیکرایازصادق نےپی ٹی آئی کومذاکرات کی کوئی دعوت ...فروری 8, 2025بشریٰ بی بی کی31مقدمات میں ضمانت قبل ازگرفتاری میں توسیع
بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 31 مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کی سات مارچ تک ...فروری 8, 2025بشریٰ بی بی کوحالیہ احتجاج کےدس مقدمات میں شامل تفتیش کرلیاگیا
بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوحالیہ احتجاج کےدس مقدمات میں شامل تفتیش کرلیاگیا۔ راولپنڈی پولیس کےتفتیشی افسران ...فروری 8, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©