Day: مارچ 1، 2025
چیمپئنزٹرافی :پی سی بی کابارش سےمتاثرمیچوں کےٹکٹوں کی رقم کی واپسی کااعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے بارش سے متاثرہ میچوں کے ٹکٹوں کی رقم کی واپسی ...مارچ 1, 2025عدالتی حکم کےباوجودعمران خان کی اہلیہ سےملاقات نہ کرانےپر،حکم نامہ جاری
عدالتی احکامات کےباوجودبانی پی ٹی آئی عمران کی اہلیہ سےملاقات نہ کرانےپرتوہین عدالت کیس پرتحریری حکم نامہ جاری کردیاگیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےقائم ...مارچ 1, 2025سرکاری پیسےپرتشہیر،مریم نوازکیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
سرکاری پیسےپرتشہیر،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکےخلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائرکردی گئی۔ درخواست تحریک انصاف کےرہنماراجہ بشارت نےدائرکی۔ درخواست میں ...مارچ 1, 2025حکومت اپوزیشن اختلافات کم کرنےمیں بھی سپیکرکاکردا رغیرمعمولی تھا،ترجمان قومی اسمبلی
ترجمان قومی اسمبلی نےکہاہےکہ حکومت اپوزیشن اختلافات کم کرنےمیں بھی سپیکرکاکردا رغیرمعمولی تھا۔ 16ویں قومی اسمبلی کاپہلاپارلیمانی سال مکمل ہونےپرترجمان قومی اسمبلی ...مارچ 1, 2025کہیں بارش ،کہیں برفباری ،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
کہیں بارش اورکہیں برفباری ہوگی ،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک اورسردرہنےکاامکان ہےجبکہ پہاڑوں ...مارچ 1, 2025ٹرمپ ، زیلنسکی کی ملاقات،دونوں رہنماؤں میں تلخ کلامی
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اوریوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کی ملاقات کےدوران دونوں رہنماؤں کے درمیان تلخ کلامی پر اختتام پذیرہوئی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات ...مارچ 1, 2025وفاقی نظامت تعلیمات نے تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، وفاقی نظامت تعلیمات نے تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا ۔ وفاقی ...مارچ 1, 2025موٹروے پراوور سپیڈ، جرمانے کے ساتھ گاڑی بند اور ڈرائیور پر مقدمہ ہوگا
موٹرویز پر سفر کرنیوالے ہو جائیں، خبردار،ملک کی اہم شاہراؤں پر اوور سپیڈ سے گاڑی چلانے پر جرمانے کے ساتھ گاڑی بند ...مارچ 1, 2025چین اور پاکستان کے درمیان انسانی سپیس مشن، اہم معاہدہ طے پا گیا
چین اور پاکستان کے درمیان انسانی سپیس مشن،پاکستانی خلائی ایجنسی سپارکو اور چینی خلائی ایجنسی کے درمیان پاکستان کے پہلے مینڈ سپیس ...مارچ 1, 2025ہمیشہ میرٹ اور محنت کو ترجیح دیتی ہوں ، یہی میری کامیاب زندگی کا راز ...
پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم نےکہاہےکہ میں ہمیشہ میرٹ اور محنت کو ترجیح دیتی ہوں اور یہی میری کامیاب زندگی ...مارچ 1, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©