Day: مارچ 6، 2025
کامیڈی کنگ امان اللہ کو مداحوں سے بچھڑے5برس بیت گئے
کامیڈی کنگ امان اللہ خان کو مداحوں سے بچھڑے5 برس بیت گئے۔ اداس چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کے فن کے بادشاہ امان ...مارچ 6, 2025بنگلہ دیشی کھلاڑی کاون ڈےکرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان
بنگلہ دیش کےمشفیق الرحیم نےون ڈےکرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔ مشفیق الرحیم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے2سال قبل ہی ریٹائرہوچکےہیں جبکہ وہ ٹیسٹ کرکٹ ...مارچ 6, 2025پنجاب بھرمیں دیہی مراکزصحت کی آؤٹ سورسنگ کااصولی فیصلہ
حکو مت نےپنجاب بھرمیں دیہی مراکزصحت کی آؤٹ سورسنگ کااصولی فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت شعبہ صحت کےحوالےسےخصوصی اجلاس منعقدہوا،جس ...مارچ 6, 2025ٹرمپ نےتمام قیدیوں کی رہائی کیلئےحماس کوآخری وارننگ دیدی
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےتمام قیدیوں کی رہائی کیلئےحماس کوآخری وارننگ دےدی۔ اپنےایک بیان میں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ قیدیوں کورہانہ کیاتوغزہ میں حماس کاکوئی ...مارچ 6, 2025امریکانےویزاپابندی کی نئی پالیسی کااعلان کردیا
امریکانےویزاپابندی کی نئی پالیسی کااعلان کردیا،جس میں غیرملکی سرکاری عہدیداروں اور دیگر افراد کونشانہ بنایاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیوکاکہناہےکہ غیرقانونی ...مارچ 6, 2025امریکاکےساتھ ہرقسم کی جنگ کےلئےتیارہیں،چین
ترجمان چینی وزارت خارجہ لی جیان نےکہاہےکہ امریکاکےساتھ ہرقسم کی جنگ کےلئےتیارہیں۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ لی جیان کاامریکا کی جانب سےٹیرف ...مارچ 6, 2025امریکی ٹیرف:کینیڈانےورلڈٹریڈآرگنائزیشن میں درخواست دائرکردی
کینیڈانےامریکی ٹیرف کےخلاف ورلڈٹریڈآرگنائزیشن میں درخواست دائرکردی۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نےدرخواست میں موقف اختیارکیاکہ امریکی صدرکینیڈاکی معیشت تباہ کرناچاہتےہیں،ٹرمپ چاہتےہیں کینیڈاگٹھنےٹیک ...مارچ 6, 2025یوکرین کےمعاملےپرخاموش تماشائی بنےرہنااحمقانہ ہوگا،فرانسیسی صدر
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نےکہاہےکہ یوکرین کےمعاملےپرخاموش تماشائی بنےرہنااحمقانہ ہوگا۔ فرانسیسی صدرایمانوئل میکرون کاٹیلی ویژن پرقوم سےخطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ...مارچ 6, 2025حکومت نےلبنیٰ ظہیرکوپیمراکی کونسل آف کمپلینٹس کی چیئرپرسن تعینات کردیا
وفاقی حکومت نے پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کوپنجاب میں پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے تحت کونسل آف کمپلینٹس کی چیئرپرسن ...مارچ 6, 2025امریکی صدرکاکینیڈا،میکسیکوکوآٹوانڈسٹری میں ایک ماہ کی چھوٹ کااعلان
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکینیڈااورمیکسیکوکوآٹوانڈسٹری کےٹیرف میں ایک ماہ کی چھوٹ دےدی۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ نےکہاہےکہ کارسازکمپنیوں کےحکام نےصدرٹرمپ کےساتھ رابطہ کیاتھا،صدرٹرمپ ...مارچ 6, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©