Day: مارچ 7، 2025
وفاقی کابینہ میں توسیع :کس کوکونسی وزارت ملی؟تفصیلات سامنےآگئیں
وفاقی کابینہ میں توسیع کےبعدکس کوکونسی وزارت ملی اورکس کوکونساقلمدان سونپاگیاکون اپنے عہدے پرقائم رہا؟تفصیلات سامنےآگئیں۔ وفاقی کابینہ میں توسیع کےبعدڈاکٹرطارق فضل ...مارچ 7, 2025کرپشن کیس:عدالت نےیوسف رضاگیلانی کوبری کردیا
اینٹی کرپشن عدالت نےیوسف رضاگیلانی کوٹڈاپ کیس سمیت3مقدمات سےبری کردیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی وفاقی اینٹی کرپشن عدالت میں پیش ہوئے، جج ...مارچ 7, 2025ملازمین کی موجیں:عیدالفظرپرلمبی چھٹیاں
ملازمین کی موجیں،عیدالفظرپرلمبی چھٹیاں ،رواں سال 29روزوں کے بعد اتوار30مارچ کی شام عیدالفظر کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ رویت ہلال ...مارچ 7, 2025گوگل سرچ کو مکمل طور پر بدل دینے والا بہترین فیچر متعارف
گوگل سرچ کو مکمل طور پر بدل دینے والا بہترین فیچر متعارف،معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے سرچ انجن کیلئےایک تجرباتی اے آئی ...مارچ 7, 2025رمضان کے دوران پڑھائی کیلئے کون سا وقت بہتر ہے؟
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،رمضان کے دوران پڑھائی کیلئے کون سا وقت بہتر ہے؟ماہرین ِ تعلیم نے بتا دیا۔ رمضان المبارک ...مارچ 7, 2025سیاحتی پروازوں کا آغاز : ایئربلیو ایئرلائن نے تیاریاں شروع کردیں
سیاحتی پروازوں کا آغاز، ایئربلیو ایئرلائن نے تیاریاں تیز کردیں۔سیاحتی اور پہاڑی علاقوں کی جانب فضائی سفر کرنیوالوں اور بیچلر ڈگری رکھنے ...مارچ 7, 2025ملک کےمیکرواکنامک حالات بتدریج بہترہورہےہیں،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ملک کےمیکرواکنامک حالات بتدریج بہترہورہےہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف سےکاروباری شخصیات کےوفدنے ملاقات کی،کاروباری برادری نےوزیراعظم کی قیادت میں حکومت کی ...مارچ 7, 2025سپیشل اولمپک ورلڈونٹرگیمزمیں شرکت کیلئےپاکستانی دستہ اٹلی روانہ
سپیشل اولمپک ورلڈونٹرگیمزمیں شرکت کےلئےپاکستانی دستہ اٹلی روانہ ،سپیشل ایتھلیٹس براستہ ابوظہبی ٹیورن جائیں گے۔ سپیشل اولمپکس ورلڈگیمز8تا15مارچ اٹلی کےشہرٹیورن میں ہوں ...مارچ 7, 2025فائنل میچ بہت مختلف ہوتاہےیہ کھلاڑیوں کوبھی علم ہے،کپتان میچل سینٹز
نیوزی لینڈکےکپتان میچل سینٹزنےکہاہےکہ فائنل میچ بہت مختلف ہوتاہےیہ کھلاڑیوں کوبھی علم ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کامیلہ اپنےاختتام کی جانب ...مارچ 7, 2025بارشوں کا سلسلہ ختم:کراچی سے کشمیر تک آج موسم کیسا رہے گا؟
بارشوں کا سلسلہ تھم گیا،کراچی سے کشمیر تک موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق بارشوں کا ...مارچ 7, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©