Day: مارچ 7، 2025
ارشدشریف قتل کیس:معاہدہ ہونے کے باوجود توثیق کیوں نہیں کی گئی؟عدالت کاسوال
ارشدشریف قتل کیس میں عدالت نےسوال کیاکہ10دسمبر کو معاہدہ ہونے کے باوجود اب تک توثیق کیوں نہیں کی گئی؟ سپریم کورٹ کے ...مارچ 7, 2025آج کل ریہرسل کےبجائےمیک اپ کوترجیح دی جاتی ہے،توقیرناصر
پاکستان شوبزانڈسٹری کےسنیئراداکار توقیر ناصر نےکہاہےکہ اداکار اور اداکارائیں اگر میک اپ کے بجائے اتنا وقت ریہرسل میں لگائیں ،تو پھر سے ...مارچ 7, 2025آئی ایم ایف کاسرکلرڈیٹ میں کمی کامطالبہ
بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )نےسرکلرڈیٹ میں کمی کامطالبہ کردیا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف کےساتھ سرکلرڈیٹ مینجمنٹ پلان پرخصوصی سیشن ...مارچ 7, 2025ترقیاتی منصوبوں کےمعیارپرکوئی سمجھوتانہیں ہوگا،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ ترقیاتی منصوبوں کےمعیارپرکوئی سمجھوتانہیں ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت لاہورڈیولپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس منعقدہوا،جس میں لاہورڈیولپمنٹ پراجیکٹ ...مارچ 7, 202526نومبرکااحتجاج،بشریٰ بی بی کی3مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
پی ٹی آئی کے26نومبرکےاحتجاج اورعمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی3مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع ہوگئی۔ اسلام آبادکی انسداددہشتگرعدالت میں ...مارچ 7, 2025عمران خان سےملاقاتوں کامعاملہ پھرعدالت پہنچ گیا
بانی پی ٹی آئی عمران خان سےوکلااورپارٹی رہنماؤں کی ملاقات نہ کروانے پراپوزیشن لیڈرعمرایوب نے توہین عدالت کی درخواست دائرکردی۔ درخواست میں ...مارچ 7, 2025ٹیرف کامعاملہ:امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کایوٹرن
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےمیکسیکواورکینیڈاپر25فیصدٹیرف ایک ماہ کیلئے مؤخرکردیا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےمیکسیکواورکینیڈاپرٹیرف کومؤخر کرنے کے ایگزیکٹو آرڈرپردستخط کردئیے۔ صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ میکسیکواورکینیڈاپرٹیرف کو2اپریل تک مؤخرکیاہے،آٹوانڈسٹری ...مارچ 7, 2025حکومت کےقرضوں میں اضافہ:اسٹیٹ بینک نےاعدادوشمارجاری کردئیے
وفاقی حکومت کےقرضوں میں اضافہ ،اسٹیٹ بینک نےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ اسٹیٹ بینک کےجاری کردہ اعدادوشمارکےمطابق جنوری2025میں وفاقی حکومت کےمجموعی قرضوں میں سالانہ11فیصداضافہ ہوا۔جنوری2024میں ...مارچ 7, 2025ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی نئی ڈیوائس متعارف کرا دی
ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری،امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے اپنی نئی ڈیوائس متعارف کرا دی،ایپل نے ایک برس سے بھی کم عرصے میں ...مارچ 7, 2025سولر پاور سے چارج ہونیوالا کانسیپٹ سمارٹ فون متعارف
سولر پاور سے چارج ہونیوالا کانسیپٹ سمارٹ فون متعارف،بارسلونا میں موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر چینی کمپنی نے سولر پینل سے ...مارچ 7, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©