Day: مارچ 8، 2025
ہنڈا کی ڈرائیور کے موڈ کے مطابق چلنے والی کاریں متعارف
نئی گاڑی خریدنے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری، ہنڈا نے ڈرائیور کے موڈ کے مطابق چلنے والی کاریں متعارف کروا دیں ۔ ...مارچ 8, 2025چیمپئنزٹرافی فائنل:دبئی پولیس کی قوانین کی خلاف ورزی پروارننگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کےفائنل میچ کےلئے دبئی پولیس نےقوانین کی خلاف ورزی پروارننگ جاری کردی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی ...مارچ 8, 2025غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کیخلاف سخت ایکشن کافیصلہ
غیرقانونی طورپرمقیم غیرملکیوں اورافغانیوں کیخلاف 31مارچ کےبعدسخت ایکشن کافیصلہ کرلیاگیا۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی وطن ...مارچ 8, 2025آئی ایم ایف نےپاکستانی مالیاتی تجاویزمیں تضادکی نشاندہی کردی
بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)حکام نےپاکستانی حکام کی مالیاتی تجاویز میں تضادکی نشادہی کردی۔ ذرائع کےمطابق پاکستان کی مذاکراتی ٹیم نےگردشی ...مارچ 8, 2025کون ہوگاکرکٹ کاچیمپئن؟فیصلہ کن گھڑی قریب
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کاسہراکس کےسرسجےگا،بھارت میدان مارےگایا پھرنیوزی لینڈبازی جیتےگا۔فائنل میچ اتوارکوکھیلاجائےگا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کامیلہ ...مارچ 8, 2025بچےاورخواتین وزیراعلیٰ کی ریڈلائن ہیں،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ خواتین اوربچےوزیراعلیٰ مریم نوازکی ریڈلائن ہیں۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ تشددکی شکارخواتین کوقانونی معاونت فراہم کررہے ...مارچ 8, 2025ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کا سٹائل کیسا ہو گا ؟
آئی فون کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری، ایپل کا پہلا حیرت انگیز فولڈ ایبل آئی فون کا سٹائل کیسا ہو گا ؟ ...مارچ 8, 2025آئی ایم ایف کاسندھ کوتعلیم اورصحت عامہ پرفنڈزبڑھانےکامشورہ
بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےسندھ حکومت کوتعلیم اورصحت عامہ پرفنڈزبڑھانےکامشورہ دےدیا۔ آئی ایم ایف وفداورحکومت پاکستان کےمابین مذاکرات کاایک دورمکمل ہوگیاہے۔ ...مارچ 8, 2025پنجاب کے سرکاری سکولوں میں ہفتہ کی چھٹی، رمضان میں خصوصی رعایت
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری ، پنجاب کے سرکاری سکولوں میں ہفتہ کی چھٹی کا اعلان، رمضان میں خصوصی رعایت، پنجاب کے ...مارچ 8, 2025محکمہ موسمیات کی آج سے موسم خوشگوار ہونے کی پیشگوئی
بالائی و شمالی علاقہ جات میں برفباری،پہاڑی علاقوں کی طرف جانیوالے سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری۔ محکمہ موسمیات نےآج سےملک بھر میں موسم ...مارچ 8, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©