Day: مارچ 13، 2025
ماضی کے نامور اداکار و ہدایتکار کیفی کو ہم سے بچھڑے16 برس بیت گئے
ماضی کے نامور اداکار و ہدایتکار کیفی کو ہم سے بچھڑے16 برس بیت گئے۔ کیفی کا پورا نام کفایت حسین بھٹی تھا ...مارچ 13, 2025بارشیں ہی بارشیں:14سے 16 مارچ تک کہاں بارشیں ہو ں گی؟
بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نے14سے 16 مارچ تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور ...مارچ 13, 2025بیروزگاری میں اضافہ،پنجاب حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے
پنجاب میں بیروزگاری مزید بڑھ گئی۔ حکومت نے ڈگریاں تھامے بیروزگار نوجوانوں کی امیدوں پرپانی پھیر دیا۔ پنجاب حکومت بھی وفاق کے ...مارچ 13, 2025افسوس ہےدہشتگردی کیخلاف جوکامیابی حاصل کی ہم وہ کھو بیٹھے ہیں، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہے کہ افسوس ہےدہشتگردی کیخلاف جوکامیابی حاصل کی ہم وہ کھوبیٹھےہیں،ہم اس قت ماضی سےزیادہ خطرناک دورسےگزاررہےہیں۔ سپیکرقومی ...مارچ 13, 2025کم سےکم نقصان ،دہشتگردی کیخلاف آپریشن کی تاریخ رقم کی گئی ،وزیردفاع
وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ کم سےکم نقصان میں بہترین کارکردگی دکھائی گئی،دہشت گردی کیخلاف آپریشن کی ایک تاریخ رقم کی گئی۔ سپیکرقومی ...مارچ 13, 2025جعفرایکسپریس حملہ:دہشتگردی کےپیچھےبیرونی ہاتھ شامل ہیں،ترجمان دفترخارجہ
ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ بلوچستان میں جعفرایکسپریس پر حملہ،دہشتگردی کےپیچھےبیرونی ہاتھ شامل ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کاپریس بریفنگ ...مارچ 13, 2025وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورےپرکوئٹہ پہنچ گئے
وزیراعظم شہبازشریف بلوچستان کی صورتحال کےپیش نظر ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نےوزیراعظم کااستقبال کیا۔نائب وزیراعظم اسحاق ...مارچ 13, 2025عمران خان نےاسلام آبادہائیکورٹ میں 3ججزکاتبادلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
بانی پی ٹی آئی عمران خان اسلام آبادہائیکورٹ میں تین ججزکاتبادلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان ...مارچ 13, 2025امریکی صدرکاجوہری مذاکرات کیلئےایران کوخط موصول
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاجوہری مذاکرات کےلئےایران کوخط موصول ہوگیا،متحدہ عرب کےصدارتی مشیرنےٹرمپ کاخط پہنچایا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاجوہری مذاکرات پرخط ایران کوپہنچادیاگیا،خط متحدہ عرب ...مارچ 13, 2025آپریشن مکمل:33دہشتگردجہنم واصل،21مسافراور4جوان شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری نےکہاہےکہ جعفر ایکسپریس پرحملے کے بعد آپریشن کلیئرنس مکمل ہوگیا ،تمام33دہشت گردجہنم واصل ...مارچ 13, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©