Day: مارچ 14، 2025
جعفرایکسپریس پرحملہ بھارتی پالیسی کاتسلسل ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری نےکہاہےکہ جعفر ایکسپریس پرحملہ بھارتی پالیسی کاتسلسل ہے،پاکستان میں دہشت گردی کامرکزی اسپانسربھارت ...مارچ 14, 2025ہم مخالفت سےنہیں سیاسی اندازسےمسائل کاحل چاہتےہیں،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکهاہےکہ ہم مخالفت برائے مخالفت نہیں کرتے ، ہم سمجھتے ہیں کہ مسائل کا حل سیاسی انداز میں ...مارچ 14, 2025سانحہ جعفرایکسپریس پرپوری قوم اشکبارہے،وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ سانحہ جعفرایکسپریس پرپوری قوم اشکبارہے،دہشت گردی کے ناسورنےایک بارپھرسراٹھایاہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کوئٹہ میں اجلاس سے خطاب کرتے ...مارچ 14, 2025ججزکاتبادلہ:لاہوربارایسوسی ایشن نےسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
لاہور بار ایسوسی ایشن نے ججز کا تبادلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست میں استدعاکی گئی کہ ججز کی اسلام ...مارچ 14, 2025محکمہ موسمیات کی گرج چمک کیساتھ بارش،پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
گرج چمک کیساتھ بارش،پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات نے آج اور کل ملک ...مارچ 14, 2025سیاحت کے فروغ کیلئے بہترین مثال، ڈبل ڈیکر سیاحتی بس کے پرانے کرایے بحال
لاہور میں سیاحت کے فروغ کیلئے عمدہ مثال، ڈبل ڈیکر سیاحتی بسوں کے پرانے کرایے بحال،پنجاب حکومت نے ٹی ڈی سی پی ...مارچ 14, 2025پاک سوزوکی نے ویگن آر کی نئی بکنگ مستقل طور پر معطل کردی
نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری،پاک سوزوکی نے ویگن آر کی نئی بکنگ مستقل طور پر معطل کردی۔کیا نیا ماڈل ...مارچ 14, 2025پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔پانچ میچوں کی سیریز کا ...مارچ 14, 2025جدید سائنس نے طب کی دنیا میں ایک نیا سنگ ِمیل عبور کرلیا
میڈیکل کے شعبے میں انقلاب برپا،جدید سائنس نے طب کی دنیا میں نیا سنگ ِ میل عبور کرلیا۔صرف 4 گھنٹے میں 90 ...مارچ 14, 2025سنیما گھروں کی بحالی کیلئےاحمدعلی بٹ نےاہم مشورہ دیدیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کےسٹاراداکاراحمدعلی بٹ نے سنیما گھروں کی بحالی کےلئےاہم مشورہ دےدیا۔ شوبزانڈسٹری کےسٹاراداکاراحمدعلی بٹ نےفوٹواینڈویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاونٹ ...مارچ 14, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©