Day: مارچ 14، 2025
ٹک ٹاک میں نوجوانوں کو تحفظ فراہم کرنےکیلئے منفرد فیچرز متعارف
ٹک ٹاک کے صارفین کیلئے اہم خبر،ایپ میں منفرد فیچرز کا اضافہ، جو شاید نوجوانوں کو زیادہ پسند نہیں آئیں گے۔ ٹک ...مارچ 14, 2025مثال یوسفزئی کوعمران خان سےملاقات سےروکنےکیخلاف کیس میں پیشرفت
رہنماتحریک انصاف مثال یوسفزئی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات سے روکنےکےخلاف کیس میں پیشرفت ہوئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ...مارچ 14, 2025آئی ایم ایف،ایف بی آرکاٹیکس وصولیاں بڑھانےکیلئےمنی بجٹ نہ لانےپر اتفاق
بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)اورفیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کاٹیکس وصولیاں بڑھانے کیلئےمنی بجٹ نہ لانےپراتفاق ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان اورآئی ایم ...مارچ 14, 2025سائفرکیس،عمران خان ،شاہ محمودقریشی کی اپیلیں منظور ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آبادہائیکورٹ نےسائفرکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اورشاہ محمود قریشی کی اپیلیں منظور ہونےکاتفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ 3جون2024کواسلام آبادہائیکورٹ ...مارچ 14, 2025شائقین کرکٹ کیلئےخوشخبری:پی ایس ایل 10ٹرافی کی رونمائی
شائقین کرکٹ کےلئے خوشخبری،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل )10ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں انوکھےاندزکےساتھ کردی گئی۔ ایچ بی ایل،پی ایس ایل10 ...مارچ 14, 2025عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ردوبدل، سونے،چاندی کےریٹ بڑھ گئے
عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل سستاجبکہ برطانوی برینٹ مہنگاہوگیااور سونے، چاندی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ امریکی خام تیل کی فی ...مارچ 14, 2025امریکی عدالت ان ایکشن:برطرف کیےگئےہزاروں ملازمین بحال کرنےکاحکم
امریکی عدالت نےبرطرف کیےگئےہزاروں پروبیشنری وفاقی ملازمین کوبحال کرنےکاحکم دےدیا۔ پروبیشنری وفاقی ملازمین کوحالیہ ہفتوں میں ٹرمپ چھانٹیوں کی مہم کےتحت برطرف ...مارچ 14, 2025ٹرمپ سےنیٹوکےسیکرٹری جنرل کی ملاقات،دونوں کاروس،یوکرین جنگ بندی کاعزم
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ سےنیٹوکےسیکرٹری جنرل مارک روٹےنےوائٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔اس موقع پردونوں رہنماؤں نےروس اوریوکرین کی جنگ بندی کاعزم کیا۔ اس موقع ...مارچ 14, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©