Day: مارچ 15، 2025
چینی جاسوس کیمرا ،جو خلا سے چہرے پہچان سکتا ہے
چین نے ایسا جاسوس کیمرا بنا لیا، جو خلا سے بھی انسانی چہرہ پہچان سکتا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی چینی اکیڈمی آف سائنسز ...مارچ 15, 2025گلوکارہ نصیبولال پرشوہرکامبینہ تشدد،مقدمہ درج
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف گلوکارہ نصیبولال نےاپنےشوہرکےخلاف مبینہ تشددکامقدمہ درج کروادیا۔ گلوکارہ نصیبولال کی جانب درج کرائی گئی ایف آئی آرمیں کہاگیاکہ ...مارچ 15, 2025پاکستان اسلام کی محبت،امن کاحقیقی پیغام پھیلانےکےعزم پرثابت قدم ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان اسلام کی محبت اورامن کاحقیقی پیغام پھیلانےکےعزم پرثابت قدم ہے۔ اسلاموفوبیاسےنمٹنےکےعالمی دن پراپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ آج ...مارچ 15, 2025ایشیاکپ اورورلڈکپ ہماراہدف ہے،سلمان آغا
قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی کےکپتان سلمان علی آغانےکہاہےکہ ایشیاکپ اور ورلڈکپ ہماراہدف ہے۔ کرائسٹ چرچ میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ...مارچ 15, 2025پی ایس ایل 10ٹرافی کا تاریخ میں پہلی بارٹورکافیصلہ
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10ٹرافی کوتاریخ میں پہلی بار پاکستان کا ٹور کرانےکافیصلہ کیاگیا۔ پی ایس ایل10 کامیلہ سجنےکوتیار،میگاایونٹ کی ٹرافی کی ...مارچ 15, 2025کینیڈا:نئےوزیراعظم مارک کارنی نےعہدےکاحلف اٹھالیا
کینیڈاکےنئےوزیراعظم مارک کارنی نےاپنےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ کینیڈاکےنئےوزیراعظم نےفرانسیسی اورانگریزی دونوں زبانوں میں عہدےکاحلف اٹھایا،مارک کارنی نےٹروڈوکےبعدکینیڈاکے24ویں وزیراعظم کےطورپرحلف اٹھایا۔ کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی ...مارچ 15, 202526نومبراحتجاج کیس:بشریٰ بی بی کوعدالت سےریلیف مل گیا
26نومبراحتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوعدالت سےریلیف مل گیا۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ...مارچ 15, 2025عالمی منڈی میں خام تیل کےنرخ بڑھ گئے،سونے،چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ
عالمی منڈی میں خام تیل کےنرخ بڑھ گئےسونےاورچاندی کی قیمتوں میں بھی اضافہ جبکہ ایک ہفتےکی مندی کےبعدکرپٹوکرنسیزکی قدرمیں بھی اضافہ ہوگیا۔ ...مارچ 15, 2025ہم ملکردوبارہ امریکاکوعظیم بنائیں گے،صدرڈونلڈٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ہم ملکردوبارہ امریکاکوعظیم بنائیں گے،امریکی شہریوں کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے،شہریوں نےامریکاکومحفوظ بنانےکےلئےمجھےووٹ دیے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کامحکمہ انصاف ...مارچ 15, 2025غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سٹیزن کارڈہولڈرزکےانخلامیں 17دن باقی
غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سٹیزن کارڈہولڈرزکےانخلامیں 17دن باقی رہ گئے۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی کا ...مارچ 15, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©