Day: مارچ 18، 2025
جعلی ویڈیوکیس:عدالت نےعظمیٰ بخاری کی درخواست نمٹادی
جعلی ویڈیوکیس میں لاہورہائیکورٹ نےرپورٹ کی روشنی میں صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی درخواست نمٹادی۔ لاہورہائیکورٹ میں جعلی ویڈیوسےمتعلق کیس ...مارچ 18, 2025نیو مری پتریاٹہ کیبل کار اور چیئر لفٹ 18 مارچ تا عید الفطر تک بندکرنے ...
نیومری جانیوالے سیاحوں کیلئے اہم خبر،پتریاٹہ کیبل کار اور چیئر لفٹ سالانہ مرمتی کاموں کیلئے بند کردی گئی۔ نیومری پتریاٹہ کیبل کار ...مارچ 18, 2025ایپل کا نیا آئی فون17 سیریز دیکھنے میں کیسا ہو گا؟ تازہ ترین لیکس
آئی فون کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،ایپل کے17 سیریز کےفونز کیسے ہوں گے؟تازہ ترین لیکس نے آئی فون صارفین کو دنگ کر ...مارچ 18, 2025آئندہ سال 2026سے آٹھویں جماعت کا بھی بورڈ کا امتحان ہوگا
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،آئندہ سال سے مڈل کا بھی بورڈ کا امتحان ہوگا۔ آٹھویں جماعت کے طلباو طالبات ہوجائیں تیار، ...مارچ 18, 2025رمضان کے دوران ریل کے مسافروں کی کم تعداد،2 ٹرینیں معطل
ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،رمضان کے دوران مسافروں کی کم تعداد ہونے کے باعث2 ٹرینیں معطل،پاک بزنس ایکسپرس اور کراچی ایکسپریس ...مارچ 18, 2025کہاں بارشیں ہوں گی اور کہاں دھوپ چمکے گی؟موسمیاتی پیشگوئی
آج کہاں بارش ہو گی اور کہاں دھوپ چمکے گی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے شمالی علاقہ ...مارچ 18, 2025آرمی چیف جنرل عاصم منیرسےکمانڈربحرین نیشنل گارڈکی ملاقات
آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرسےکمانڈربحرین نیشنل گارڈنےملاقات کی،باہمی دلچسپی کے امور اور خطےکی سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات ...مارچ 18, 2025ہیپاٹائٹس سی پاکستان میں تیزی سےپھیل رہاہے،وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہیپاٹائٹس سی پاکستان میں تیزی سےپھیل رہاہے۔ اسلام آبادمیں جی بی پائلٹ پراجیکٹ برائےقومی انسدادہیپاٹائٹس سی پروگرام کی کامیابی ...مارچ 18, 2025قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس آج طلب:کون کون شریک ہوگافہرست سامنےآگئی
قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس آج طلب کیاگیاہےجس میں شرکت کےلئے رہنماؤں کودعوت نامےجاری کئےگئےہیں جن کی فہرست سامنےآگئی ہے۔ اجلاس میں چاروں ...مارچ 18, 2025قومی ہیرو ایم ایم عالم کی 12 ویں برسی
قومی ہیرو ایم ایم عالم کی 12 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ایم ایم عالم کوغیر معمولی جنگی ہوائی مہارتوں پر فالکن ...مارچ 18, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©