Day: مارچ 19، 2025
سپریم کورٹ کابڑااقدام:اینٹی کرپشن ہاٹ لائن قائم کردی
سپریم کورٹ نےاینٹی کرپشن ہاٹ لائن قائم کردی،ہاٹ لائن کامقصدعدالتی احتساب اورشفافیت کویقینی بناناہے۔ سپریم کورٹ کےاعلامیہ کےمطابق موجودہ چیف جسٹس بدعنوانی ...مارچ 19, 2025وزیراعظم شہبازشریف دورہ سعودی عرب پرروانہ
وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفدکےہمراہ 4روزہ سرکاری دورےپرسعودی عرب روانہ ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف 19سے22مارچ تک سعودی عرب کاسرکاری دورہ کریں ...مارچ 19, 2025190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت
190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت، سزا کے فیصلے کے دو ماہ بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ ...مارچ 19, 2025حکومت نےعیدالفطرکی تعطیلات کااعلان کردیا
وفاقی حکومت نےعیدالفطرکی تعطیلات کااعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ کابینہ ڈویژن کےنوٹیفکیشن کےمطابق عیدالفطرکی تعطیلات کاآغاز31مارچ بروزپیرسےہوکر بدھ 2 اپریل تک ہوگا۔وفاقی حکومت ...مارچ 19, 2025شہنشاہِ جذبات اداکار محمد علی کومداحوں سے بچھڑے 19 برس بیت گئے
جذباتی مکالمے، گرج دار آواز اور حقیقت کے قریب اداکاری کرنیوالےاداکارمحمد علی کومداحوں سے بچھڑے 19 برس بیت گئے۔ 19 اپریل 1931 ...مارچ 19, 2025کسانوں کیلئے خوشخبری: کم پانی ، زیادہ پیداوار دینے والی نئی اجناس متعارف
پاکستانی کسانوں کیلئے بڑی خوشخبری ، شعبہ زراعت میں انقلاب برپا،پاکستان کےزرعی سائنسدانوں کا بڑا کارنامہ، کم پانی پر زیادہ پیداوار دینے ...مارچ 19, 2025کالجز میں دوران کلاسز موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد
کالجز کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،کالجز میں دوران کلاسز موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد ،محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ...مارچ 19, 2025مینارپاکستان پرجلسےکی اجازت کامعاملہ:عدالت نےرپورٹ طلب کرلی
تحریک انصاف کامینارپاکستان پرجلسہ کی اجازت کامعاملہ،عدالت نے چیف سیکرٹری پنجاب اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں سے رپورٹ طلب کرلی ۔ لاہورہائیکورٹ ...مارچ 19, 2025مشال یوسفزئی کیس کی کازلسٹ منسوخ کرنےپرہائیکورٹ کااہم فیصلہ
مشال یوسفزئی کیس کی کازلسٹ منسوخ کرنےپرعدالت نےتوہین عدالت کی کارروائی کاآغازکردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس اعجازاسحاق خان نےپی ٹی آئی رہنمامشال یوسفزئی ...مارچ 19, 2025تیسراٹی ٹوئنٹی: قومی ا سکواڈ آکلینڈ پہنچ گیا
تیسراٹی ٹوئنٹی کھیلنےکےلئے قومی ا سکواڈ ڈونیڈن سے آکلینڈ پہنچ گیا۔ قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کل ایڈن پارک آکلینڈ میں پریکٹس کرے ...مارچ 19, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©