Day: مارچ 19، 2025
فیس بک کا صارفین کیلئے پیسے کمانے کا ایک اور آسان طریقہ متعارف
فیس بک صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،میٹا کی زیر ملکیت ایپ نے پیسے کمانے کا ایک اور آسان طریقہ متعارف کروا دیا۔ کمپنی ...مارچ 19, 2025پی آئی اے کا عید الفطر کے بعد برطانیہ کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان
قومی ایئر لائن کے مسافروں کیلئے خوشخبری،پی آئی اے کی عید الفطر کے بعد برطانیہ کیلئے پروازیں شروع کرنے کی تیاری،قومی ایئر ...مارچ 19, 2025ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں ...مارچ 19, 2025امریکا:سپریم کورٹ ٹرمپ پربرہم:جج کےمواخذے کے مطالبے کو مستردکردیا
امریکی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے صدرڈونلڈٹرمپ کے خلاف فیصلہ دینےوالےڈسٹرکٹ جج کےمواخذے کے مطالبے کو مسترد کردیا ۔ ...مارچ 19, 2025ٹرمپ نےسابق امریکی صدرجان کینیڈی کے قتل کی دستاویزات جاری کردیں
صدرڈونلڈٹرمپ نےسابق امریکی صدرجان ایف کینیڈی کے قتل کی دستاویزات جاری کردیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نیشنل آرکائیوز نے ...مارچ 19, 2025امریکی عدالت ان ایکشن:ایلون مسک کویوایس ایڈکوختم کرنےسےروک دیا
امریکی عدالت ان ایکشن،صدرڈونلڈٹرمپ کےمشیرایلون مسک کویوایس ایڈکوختم کرنےسےروک دیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جج نےکہاہےکہ ایوان نمائندگان کےمنتخب ارکان ہی اس طرح ...مارچ 19, 2025عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی،سونا،چاندی مزیدمہنگا
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی ہوگئی جبکہ سونااورچاندی مزیدمہنگے ہوگئے اور کرپٹو مارکیٹ عدم استحکام کاشکارہوگئی۔ یوکرین امن ...مارچ 19, 2025متحدہوکردہشتگردوں اورتمام سہولت کاروں کوناکام کریں گے،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ متحدہوکردہشت گردوں اورتمام سہولت کاروں کوناکام کریں گے۔ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سےخطاب کرتےہوئےآرمی ...مارچ 19, 2025حکومت کانجی میڈیکل کالجزکی فیسوں کی حدبندی کافیصلہ
حکومت نےنجی میڈیکل کالجزکی فیسوں کی حدبندی کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق نجی میڈیکل وڈینٹل کالجزمیں فیس کی بالائی حدمقررکی جائے گی،نجی میڈیکل ...مارچ 19, 2025عمران خان سےملاقات نہ کرانےپرتوہین عدالت کیس کی کازلسٹ منسوخ
عدالتی حکم کےباوجودبانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات نہ کروانےپرتوہین عدالت کیس کی کازلسٹ منسوخ کردی گئی۔ پی ٹی آئی رہنما ...مارچ 19, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©