Day: مارچ 20، 2025
وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہدسےملاقات،دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
وزیراعظم شہبازشریف نےسعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان سےملاقات کی،دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات،پاک سعودی سرمایہ کاری اورتجارتی امورپرتبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف ...مارچ 20, 2025بلوچستان دل کے قریب ہے،صوبے کی ترقی اور پائیدار امن چاہتے ہیں، صدر زرداری
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ بلوچستان دل کے قریب ہے،صوبے کی ترقی اور پائیدار امن چاہتے ہیں۔ بدھ کوصدرمملکت آصف علی زرداری ...مارچ 20, 2025عمران خان سےملاقاتوں سےمتعلق کیسزمیں اہم پیشرفت
بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقاتوں سےمتعلق 20سےزائدکیسزمیں اہم پیشرفت ہوئی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےقائم مقام چیف جسٹس سرفرازڈوگرکی سربراہی میں ...مارچ 20, 2025چینی الیکٹرک کار ساز کمپنیBYD کی نئی انقلابی بیٹری والی گاڑی متعارف
چینی الیکٹرک کار ساز کمپنی بی وائی ڈی کی نئی بیٹری والی گاڑی متعارف، صرف پانچ منٹ میں 400 کلومیٹر تک کی ...مارچ 20, 2025پاکستان میں عیدالفطر کب ہوگی؟رویت ِ ہلال کی تفصیلات جاری
پاکستان میں عیدالفطر کب ہوگی؟محکمہ موسمیات نے چاند کی تفصیلات جاری کردیں۔محکمہ موسمیات نے پاکستان میں شوال کے چاند کی رویت اور ...مارچ 20, 2025انسان جیسی ذہانت والا اے آئی سسٹم کب تک تیار ہوجائے گا؟
انسان جیسی ذہانت والا اے آئی سسٹم کب تک تیار ہوجائے گا؟ایسی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی جو کسی بھی ...مارچ 20, 2025آئی سی سی ویمنزورلڈکپ کوالیفائر ،تربیتی کیمپ کاجمعہ کوآغاز
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزورلڈکپ کوالیفائرکےلئےقومی خواتین کاتربیتی کیمپ جمعہ سےلاہورمیں شروع ہوگا۔ہیڈ کوچ محمد وسیم کیمپ کی نگرانی کریں گے۔ ...مارچ 20, 2025کوئی بدتمیزی کرے تو جواب دینے کے بجائے صبر سے کام لیں ،بشریٰ انصاری
پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ بشریٰ انصاری نےکہاکہ کوئی بدتمیزی کرے تو جواب دینے کے بجائے صبر سے کام لیں۔ حال ہی میں ...مارچ 20, 2025حکومت نےچینی کی قیمت 164روپےمقررکردی
وفاقی حکومت نے چینی کی فی کلو ریٹیل قیمت 164 روپےمقررکردی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکاچینی سےمتعلق گفتگوکرتےہوئے کہناتھاکہ وزیر اعظم نے چینی ...مارچ 20, 2025کسی ملک کے اندرونی معاملات پربات نہیں کی جائے گی،امریکا
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا کہ کسی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات پربات نہیں کی جائے گی۔ امریکی ...مارچ 20, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©