Day: مارچ 20، 2025
امریکاکی ایران کوجوہری معاہدےکیلئے2ماہ کی ڈیڈلائن
امریکانےایران کوجوہری معاہدےکےلئے2ماہ کی ڈیڈلائن دےدی۔ امریکی میڈیا کےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ نےایران کوخط میں نئے سرے سے جوہری مذاکرات کی تجویز پیش کی ...مارچ 20, 2025امریکاکی جانب سےسفری پابندیوں کی اطلاعات بےبنیادہیں،ترجمان دفترخارجہ
ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ امریکاکی جانب سےسفری پابندیوں کی اطلاعات بے بنیادہیں۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کاکہناتھاکہ وزیراعظم شہبازشریف ...مارچ 20, 2025وزیراعلیٰ علی امین نےخیبرپختونخوامیں آپریشن کی مخالفت کردی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےصوبےمیں آپریشن کی مخالفت کردی۔ اپنےایک بیان میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکاکہناتھاکہ جتنے دہشتگرد مارے جارہے ہیں، افغانستان سے ...مارچ 20, 2025آخری عشرے میں گرمی کی لہر کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
رمضان کے دوران موسم کیسا رہے گا؟آخری عشرے میں گرمی کی لہر کا امکان ،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے ...مارچ 20, 2025ترکی:بدعنوانی اوردہشتگردگروپ کی مددکاالزام: میئراستنبول امام اوغلوگرفتار
بدعنوانی اوردہشت گردگروپ کی مددکرنےکےالزام میں میئراستنبول امام اوغلوکو گرفتارکرلیاگیا۔ ترکیہ میں میئراستنبول امام اوغلوکی گرفتاری کیخلاف احتجاجی مظاہرےجاری ہزاروں افرادسڑکوں پرنکل ...مارچ 20, 2025دوستی اورترقی کی مشترکہ سوچ سے تعلقات کونئی بلندیوں پرلیکر جارہے ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ دوستی اورترقی کی مشترکہ سوچ سے تعلقات کونئی بلندیوں پرلےکرجارہےہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کاسماجی رابطےکی ویب سائٹ سابق ٹوئٹر(ایکس) پر ...مارچ 20, 2025بانی پی ٹی آئی سےملاقاتوں سےمتعلق کیسزمیں نیاموڑ
بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقاتوں سےمتعلق کیسزمیں نیاموڑآگیا۔ عدالتی حکم کےباوجودرہنماپی ٹی آئی مشعال یوسفزئی کی توہین عدالت کاکیس آج ...مارچ 20, 2025جمعیت علمائے اسلام کے رہنما وسینئرسیاستدان حافظ حسین احمد انتقال کرگئے
جمعیت علمائے اسلام کے رہنما وسینئرسیاستدان حافظ حسین احمدطویل علالت کےباعث انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق حافظ حسین احمد کا انتقال ...مارچ 20, 202526نومبراحتجاج:بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع
26نومبراحتجاج کےکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی۔ اسلام ...مارچ 20, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©