Day: مارچ 21، 2025
26نومبراحتجاج کاکیس:بشریٰ بی بی کوعدالت سےریلیف مل گیا
26نومبراحتجاج کےکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع ہوگئی۔ اسلام آبادکی ...مارچ 21, 2025غیرقانونی مقیم غیرملکی افغان باشندوں کی واپسی کاعمل جاری
پاکستان میں غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کی واپسی کاعمل جاری ہے۔ حکومت پاکستان نے15ستمبر2023کودہشتگردی کےپیش نظرغیرقانونی طورپرمقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی ...مارچ 21, 2025محکمہ موسمیات کی ماہِ صیام کا آخری عشرہ گرم رہنے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کی ماہِ صیام کا آخری عشرہ گرم رہنے کی پیشگوئی،رواں ہفتے کے آخر میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا درجہ ...مارچ 21, 2025کرسٹی کوونٹری بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کی صدرمنتخب،بڑااعزازنام کرلیا
کرسٹی کوونٹری بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کی 10ویں صدر منتخب ہو گئی ، جس سے انہوں نے اس عہدے پر فائز ہونے ...مارچ 21, 2025کینیڈامیں عام انتخابات کب ہونگے؟ممکنہ تاریخ سامنےآگئی
کینیڈامیں عام انتخابات کب ہوں گے؟ممکنہ تاریخ سامنےآگئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق کینیڈامیں28اپریل کوعام انتخابات ہونےکاامکان ہے،کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی اتوارکونئےانتخابات ...مارچ 21, 2025شاعری کاعالمی دن ،شاعری کی اہمیت کواجاگرکرتاہے
آج21مارچ کو شاعری کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ شاعری الفاظ میں جذبات کی عکاسی کا نام ہے۔ یوم شاعری کا ...مارچ 21, 2025یوکرین کےدفاع کےبغیرکوئی بھی امن معاہدہ کامیاب نہیں ہوگا، کیئر اسٹا ر مر
برطانوی وزیراعظم نےکہاہےکہ یوکرین کےدفاع کےبغیرکوئی بھی امن معاہدہ کامیاب نہیں ہوگا۔ برطانیہ میں 20سےزائدیورپی ممالک کےفوجی رہنماؤں کااجلاس ہواجس میں برطانوی ...مارچ 21, 2025عالمی منڈی میں خام تیل کےنرخ بڑھ گئے،سونے،چاندی کی قیمت میں اضافہ
عالمی منڈی میں خام تیل کےنرخ بڑھ گئے،سونےاورچاندی کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کےنرخ بڑھ گئے،امریکی ...مارچ 21, 2025امریکی صدرکابڑااقدام:محکمہ تعلیم کوختم کرنےکےایگزیکٹوآرڈرپردستخط کردئیے
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےمحکمہ تعلیم کوختم کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردئیے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ بالٹی مورکے40فیصدطلباکےریاضی میں نتائج صفرہیں،تعلیم کےنظام میں ...مارچ 21, 2025موسمیاتی تبدیلی کےاثرات سےنمٹنے کیلئےشجرکاری ناگزیرہیں،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کےاثرات سےنمٹنے کیلئےشجرکاری ناگزیرہیں۔ جنگلات کےعالمی دن پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم ...مارچ 21, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©