Day: مارچ 22، 2025
ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان نیوزی لینڈکل مدمقابل ہونگے
ٹی ٹوئنٹی سیریز،پاکستان اورنیوزی لینڈکل چوتھےمیچ میں ماونٹ مونگانوئی میں مدمقابل ہوں گے۔ قومی اسکواڈآکلینڈسےماونٹ مونگانوئی پہنچ گیا۔پاکستان اورنیوزی لینڈکےدرمیان چوتھاٹی ٹوئنٹی ...مارچ 22, 2025پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتےکامثبت رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتےمیں مثبت رجحان رہا۔100انڈیکس کی بلندترین سطح119421رہی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں100انڈیکس ہفتےبھر میں2906پوائنٹس اضافے سے118442 پربندہواجبکہ کاروباری ...مارچ 22, 2025ترکی :میئراستنبول کی گرفتارکیخلاف احتجاج،16پولیس اہلکارزخمی ، 50مظاہر ین گرفتار
ترکی کےمیئراستنبول کی گرفتاری کےخلاف احتجاج کاسلسلہ جاری ،پولیس اور مظاہرین کےدرمیان ۔جھڑپوں میں 16پولیس اہلکارزخمی جبکہ 50سے زائد مظاہرین کوگرفتارکرلیاگیا۔ غیرملکی ...مارچ 22, 202585ویں یوم پاکستان کی تیاریاں جاری،پاک فضائیہ کی فلائی پاسٹ کی ریہرسل
85ویں یوم پاکستان کی تیاریاں جاری،پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں نے فلائی پاسٹ کی ریہرسل کی۔اسلام آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے ...مارچ 22, 2025محکمہ خارجہ ہمارےویزاکےعمل کےذریعےشہریوں کی حفاظت کیلئےپرعزم ہے، امریکا
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ محکمہ خارجہ ہمارےویزاکےعمل کے ذریعے شہریوں کی حفاظت کیلئےپرعزم ہے۔ ترجمان امریکی ...مارچ 22, 2025جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے8اپریل کوجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیا۔ جوڈیشل کمیشن کااجلاس عیدالفطرکےبعد 8اپریل کوطلب کیاگیا۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس ...مارچ 22, 2025پانی زندگی کی علامت ،آئندہ نسلوں کےمحفوظ مستقبل کی ضمانت ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پانی زندگی کی علامت اورآئندہ نسلوں کےمحفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔ پانی کےعالمی دن ...مارچ 22, 2025شائقین کرکٹ کیلئےخوشخبری:پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکامیچ پشاورمیں ہوگا
شائقین کرکٹ کے لئے خوشخبری ،پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکامیچ8اپریل کو پشاورمیں کھیلا جائےگا۔ پاکستان کرکٹ لیگ(پی ایس ایل)10کامیلہ سجنےمیں چندروزباقی ...مارچ 22, 2025برطانیہ جانیوالےمسافروں کیلئےبڑی خبر،پی آئی اےکی پابندی ختم
برطانیہ جانیوالےمسافروں کیلئےبڑی خبر،برطانوی ائیر سیفٹی کمیٹی کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)پر2020کولگائی گئی پابندی جلد ہٹائے جانے کا ...مارچ 22, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©