Day: مارچ 27، 2025
ہنرمندنوجوانوں کی بدولت پاکستان کامستقبل روشن بنائیں گے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہنرمندنوجوانوں کی بدولت پاکستان کامستقبل روشن بنائیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے پرائم منسٹرڈیجیٹل یوتھ ہب کاباضابط افتتاح کردیا۔ تقریب ...مارچ 27, 2025مسجد ِ نبویؐ کے میناروں میں رمضان کے دوران سرخ روشنی کیوں نظرآتی ہے؟
جب مسجد ِ نبوی کے مینار نظر آئے،اللہ کی رحمت کے آثار نظر آئے،منظر ہو بیا ں کیسے؟ الفاظ نہیں ملتے،جس وقت ...مارچ 27, 2025عمران خان کا9مئی کیسزمیں ضمانتوں کی جلدسماعت کیلئےعدالت سےرجوع
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے9مئی کے8کیسزمیں ضمانتوں کی جلدسماعت کیلئے لاہورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ عمران خان نےوکیل سلمان صفدرکی وساطت سےمتفرق ...مارچ 27, 2025تھیٹرمعاشرتی اقدارکی عکاسی اورشعوربھی فراہم کرتاہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ تھیٹرمعاشرتی اقدارکی عکاسی اورشعوربھی فراہم کرتاہے۔ تھیٹرکےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ...مارچ 27, 2025یااللہ خیر!اسلام آباداورخیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
یااللہ خیر!وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورخیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادسمیت خیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکےمحسوس کئے گئےلوگ کلمہ طیبہ ...مارچ 27, 2025پاکستانی ڈراموں میں کام کیلئے خوبصورتی نہیں بلکہ اداکاری ضروری،صائمہ قریشی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ صائمہ قریشی نےکہاہےکہ پاکستانی ڈراموں میں کام کےلئے خوبصورتی کی نہیں بلکہ اداکاری کی ضرورت ہوتی ہے۔ حال ...مارچ 27, 2025متحدہ عرب امارات میں 100 درہم کا نیاسکیورٹی فیچرز والا کرنسی نوٹ متعارف
متحدہ عرب امارات میں 100 درہم کا نیا کرنسی نوٹ متعارف،نئے اماراتی درہم کی کیا خوبیاں ہیں؟اور اس نوٹ کے سکیورٹی فیچرز ...مارچ 27, 2025گوگل نے ایک نیا اے آئی ماڈل جیمنائی 2.5 متعارف کرا دیا
گوگل کے صارفین کیلئے اہم خبر،گوگل کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی میں اہم پیشرفت، ایک نیا اے ...مارچ 27, 2025پہاڑوں کا رخ کرنیوالےسیا حوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایات
پہاڑوں کا رخ کرنیوالےسیا حوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایات،پی ڈی ایم اے اورپی ٹی ڈی سی نے پہاڑی علاقوں کا ...مارچ 27, 2025طلبا کی موجیں:تعلیمی اداروں میں عید الفطر کی طویل تعطیلات کا اعلان
طلباو طالبات کیلئے چھوٹی عید پر بڑی خوشخبری،پنجاب کےتعلیمی اداروں میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان ہوگیا۔عیدکے موقع پرتعلیمی اداروں میں ...مارچ 27, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©