Day: مارچ 27، 2025
عید پراماراتی ایئرلائن کی پروموشن، بکنگ اور سامان پر رعایتی آفر
فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،عید الفطر کے موقع پر متحدہ عرب امارات کی سستی ایئرلائن نے پروموشن سیریز متعارف کروا دی۔ امارات کی ...مارچ 27, 2025بجلی ٹیرف میں ریلیف:آئی ایم ایف نےاجازت دیدی
بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف) نےبجلی ٹیرف میں ایک روپےفی یونٹ کمی کی اجازت دےدی۔ ذرائع کےمطابق فی یونٹ بجلی پرایک ...مارچ 27, 2025ملک میں خشک سالی:ڈیموں میں پانی کی سطح بدستورڈیڈلیول پرموجود
ملک بھرمیں خشک سالی کےباعث پانی کی قلت برقرار،ڈیموں میں پانی کی سطح بدستورڈیڈلیول پرپہنچ گئی۔ واپڈانےآبی ذخائرکی صورتحال کےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ اعدادوشمارکےمطابق ...مارچ 27, 2025مذہبی نسلی پس منظرسےقطع نظرحکومت شہریوں کےتحفظ کیلئےپرعزم ہے،ترجمان دفترخارجہ
ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ مذہبی نسلی پس منظرسےقطع نظر حکومت شہریوں کےتحفظ کیلئےپرعزم ہے۔ ہفتہ واربریفنگ دیتےہوئےترجمان دفترخارجہ شفقت علی ...مارچ 27, 2025ملک میں رجسٹرڈووٹرزکی تعدادکتنی؟الیکشن کمیشن نےتفصیلات جاری کردیں
ملک میں رجسٹرڈووٹرزکی تعدادکتنی؟الیکشن کمیشن آف پاکستان نےتفصیلات جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن کی تفصیلات کےمطابق ملک میں رجسٹرڈووٹرزکی تعداد13 کروڑ 34لاکھ سےتجاوز ...مارچ 27, 2025بارشوں کا نیا سپیل ،پھرایک ہو گا جل تھل ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
بارشوں کا نیا سپیل،پھرایک ہو گا جل تھل،محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ...مارچ 27, 2025نظربندی کیس کامعاملہ:عدالت نےفیصلہ محفوظ کرلیا
نظربندی کیس میں لاہورہائیکورٹ نےفیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نےنظربندی کےخلاف دائردرخواست پرسماعت کی،حکومت کی جانب سےایڈووکیٹ جنرل ...مارچ 27, 2025سونےکی قیمت میں اضافہ،چاندی اورکاپرکےریٹ گرگئے
عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ،چاندی اورکاپرکےریٹ گرگئے۔کرپٹوکرنسیزکی قدرمیں کمی کاسلسلہ جاری ہے۔ سونےکی فی اونس قیمت3ڈالرکےاضافےسے3ہزار25ڈالرہوگئی جبکہ چاندی کی فی ...مارچ 27, 2025امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےگاڑیوں پرٹیرف کااعلان کردیا
ڈونلڈٹرمپ نےامریکامیں درآمدتمام گاڑیوں پر25فیصدٹیرف لگانےکااعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ امریکی آٹوموبائل انڈسٹری کےتحفظ کیلئے ایگزیکٹوآرڈرجاری کررہاہوں،جوابی ...مارچ 27, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©