Day: مارچ 28، 2025
میانمارمیں قیامت خیززلزلہ:متعددعمارتیں زمین بوس،ہلاکتوں کاخدشہ
میانمارقیامت خیززلزلہ آنےسےمتعددعمارتیں ملبےکاڈھیربن گئیں،جس کی وجہ سےہلاکتوں کاخدشہ پیداہوگیا۔ جمعےکی دوپہرکومیانمار کے وسطی حصے میں 7.7 شدت کا زلزلہ محسوس کیا ...مارچ 28, 2025ملک دشمن مہم کا منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ،سول وعسکری قیادت کی بڑی بیٹھک
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں سول وعسکری قیادت نے ملک دشمن مہم کا منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع ...مارچ 28, 2025عمران خان کی بچوں سےفون پرگفتگو کی درخوستیں منظور
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں کتب فراہمی اور بچوں سے فون پر گفتگو کی درخواستیں عدالت نے منظور ...مارچ 28, 2025بارش برسانے والا نیا سسٹم داخل: تیز ہواؤں کیساتھ بارش کی پیشگوئی
بارش برسانے والا نیا سسٹم داخل، پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ...مارچ 28, 2025وزیراعلیٰ ان ایکشن: ایڈزکےسدباب کیلئےآپریشنل پلان طلب کرلیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ایڈزکےسدباب کیلئےآپریشنل پلان طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقدہواجس میں تحصیل تونسہ کےعلاقےمیں مبینہ ...مارچ 28, 2025شائقین کرکٹ کیلئےاچھی خبر:اسلام آبادیونائیٹڈ،پی ٹی وی سپورٹس میں شراکت داری طے
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کی دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور پی ٹی وی سپورٹس کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری طے ...مارچ 28, 2025حکومت کی کوششوں سےمہنگائی 25سال کی کم ترین سطح پرآگئی،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ حکومت کی کوششوں سےمہنگائی 25سال کی کم ترین سطح پرآگئی۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ ...مارچ 28, 2025لاہورہائیکورٹ اورضلعی عدلیہ کےججزکیلئےہیلتھ انشورنس سہولت کاآغاز
لاہورہائیکورٹ اورضلعی عدلیہ کےججزکیلئےہیلتھ انشورنس سہولت کاآغازکردیاگیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے ہیلتھ انشورنس سہولت کا افتتاح کیا، افتتاحی ...مارچ 28, 2025ون ڈےٹیم تجربہ کار بولرز کی وجہ سے بہتر ،اچھے نتائج دے گی، عاقب جاوید
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نےکہاہےکہ ون ڈےٹیم تجربہ کار بولرز کی وجہ سے بہترہے ،اچھے نتائج دے گی۔ ...مارچ 28, 2025فیروز خان کی دوسری اہلیہ سے ملاقات کیسے ہوئی؟اداکارنےبڑاانکشاف کردیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکارفیروز خان کی دوسری اہلیہ سے ملاقات کیسے ہوئی؟اداکارنےبڑاانکشاف کردیا۔ حال ہی میں اداکارفیروزخان نےاپنی دوسری اہلیہ ڈاکٹرزینب کےہمراہ برطانوی ...مارچ 28, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©