Day: مارچ 29، 2025
وزیراعلیٰ کا بڑااقدام:عیدپرزائدکرایہ وصول کرنیوالوں کیخلاف ایکشن کاحکم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عید پر مقرر کرایہ سےزائدوصول کرنے والوں کیخلاف ایکشن لینے کا حکم دےدیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ...مارچ 29, 2025امریکی صدرڈونلڈٹرمپ ٹیرف پرسودےکیلئےتیار
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ یقینی طور پر معاہدے کے لئےتیارہوں۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ ٹیرف کےحوالے سے جوبھی معاہدہ ہوگا وہ2 اپریل ...مارچ 29, 2025ایف بی آرکوبڑےپیمانےپرٹیکس شارٹ فال کاسامنا
فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کومارچ میں100ارب روپے سے زائد ٹیکس شارٹ فال کاسامنا ہے۔ ذرائع کےمطابق 1220ارب ہدف کےمقابلے1100ارب روپےعبوری ٹیکس جمع ...مارچ 29, 2025میانمارمیں خوفناک زلزلہ:ہلاکتوں کی تعداد1000سےتجاوزکرگئی
میانمارمیں خوفناک زلزلہ آنےسےہلاکتوں کی تعداد1000سےتجاوزکرگئی جبکہ سیکڑوں افراد زخمی بھی ہوئے۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کےمطابق جمعےکےروزمیانمار میں آنے والے 7.7 ...مارچ 29, 2025بھارت اقلیتوں کےتحفظ اوربہبودکویقینی بنانےکیلئےٹھوس اقدامات کرے،پاکستان
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ بھارت اقلیتوں کےتحفظ،سلامتی اوربہبودکویقینی بنانے کےلئےٹھوس اقدامات کرے۔ بھارتی وزارت خارجہ کےبیانات پرترجمان دفترخارجہ شفقت ...مارچ 29, 2025معروف اداکار لطیف کپاڈیہ کومداحوں سےبچھڑے23برس بیت گئے
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارلطیف کپاڈیہ کومداحوں بچھڑے23برس بیت گئے۔ 27مارچ1934کوانڈیاکےشہرناسک میں آنکھ کھولنےوالےاداکارلطیف کپاڈیہ جوکہ قیام پاکستان کے بعد کراچی منتقل ہو ...مارچ 29, 2025ون ڈےسیریزکامایوس کن آغاز:کیویزنے پاکستان کو73 رنز سے شکست دیدی
ٹی ٹوئنٹی کےبعدپہلےون ڈےمیچ میں بھی شاہینوں کی مایوس کن کارکر دگی ،کیویزنےپاکستان کو73رنز سےشکست دیکرسیریزمیں 1-0کی برتری حاصل کرلی۔ نیپیئرمیں کھیلےگئےون ...مارچ 29, 2025غیرقانونی مقیم غیرملکی افغان باشندوں کی واپسی کاسلسلہ جاری
غیرقانونی مقیم غیرملکی افغان باشندوں کی واپسی کاسلسلہ جاری، ڈیڈلائن ختم ہونے میں3دن باقی رہ گئے۔ حکومت پاکستان نے15ستمبر2023کودہشتگردی کےپیش نظرغیرقانونی طورپرمقیم ...مارچ 29, 2025ایکس پینگ ایرو کی اڑنے والی کارایکس ٹو کی کمرشل تیاری کا آغاز
اڑنے والی کارایکس ٹو کی کمرشل تیاری کا آغاز،چینی کمپنی ایکس پینگ ایرو نے اپنی اڑنے والی کار کے ڈیزائن اور کمرشل ...مارچ 29, 2025میٹا کا فیس بک میں بڑی تبدیلی کا اعلان
فیس بک کے صارفین کیلئے اہم خبر، معروف سوشل میڈیا ایپ میں بڑی تبدیلی کا اعلان ، میٹا کی جانب سے فیس ...مارچ 29, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©