Month: 2025 مارچ
مثبت بات ہوئی توامریکی صدرکیساتھ تلخی کا معاملہ اہم نہیں رہےگا،زیلنسکی
یوکرینی صدروولودیمیر زیلنسکی نےکہاہےکہ مثبت بات ہوئی توامریکی صدرکیساتھ تلخی کا معاملہ اہم نہیں رہےگا۔ یوکرینی صدروولودیمیر زیلنسکی کاکہناتھاکہ امریکاکےساتھ معدنیات کے ...مارچ 3, 2025نیاقرض پروگرام:آئی ایم ایف مشن پاکستان پہنچ گیا
نئےقرض پروگرام کےمذاکرات کےلئے بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)وفدپاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان قرض پروگرام پرجائزہ ...مارچ 3, 2025اُردو غزل کےممتاز شاعر ناصر کاظمی کو مداحوں سے بچھڑے 53 برس بیت گئے
اُردو غزل کےممتاز شاعر ناصر کاظمی کو مداحوں سے بچھڑے 53 برس بیت گئے۔ ناصر کاظمی کے پہلے شعری مجموعہ برگ نے ...مارچ 3, 2025پاکستان میں ایک اور گاڑی متعارف ، قیمت بھی سامنے آ گئی
نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری،پاکستان میں ایک اورنئی گاڑی کا ماڈل متعارف ،گاڑی کی قیمت بھی سامنے آ گئی۔ ...مارچ 3, 2025مصر میں 3 ہزار سال قدیم سونے کا گمشدہ شہر دریافت
مصر میں 3 ہزار سال قدیم سونے کا گمشدہ شہر دریافت،ماہرین ِ آثارِ قدیمہ نے قدیم مصر کی ایک طویل عرصے سے ...مارچ 3, 2025سیاحت کا فروغ: والڈ سٹی اتھارٹی مال روڈ مری کی تزئین و آرائش کرے گی
سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدام، والڈ سٹی اتھارٹی ملکہ کوہسار مری کےمال روڈ کی تزئین و آرائش کرے گی۔ والڈ سٹی ...مارچ 3, 2025پاکستانی نوجوان طلبا و طالبات کیلئے ٹیکنکل ایجوکیشن کے شاندار مواقع
پاکستانی نوجوان طلبا و طالبات کیلئے ٹیکنکل ایجوکیشن کے شاندار مواقع،پنجاب حکومت کی ہدایت پر ٹیکنیکل اور ووکیشنل اداروں کی آن لائن ...مارچ 3, 2025تین سال بعد پہلا مکمل چاند گرہن، پاکستان میں دیکھنا ممکن ہوگا یا نہیں؟
3 سال بعد رواں ماہ پہلا مکمل چاند گرہن بلڈ مون ہو گا۔ پاکستان میں چاند گرہن دیکھنا ممکن ہوگا یا نہیں؟تفصیلات ...مارچ 3, 2025انسٹاگرام صارفین کیلئے خوشخبری: ریلز کیلئے نئی ایپ لانچ کرنے پر غور
انسٹاگرام کے صارفین کیلئے خوشخبری،انسٹاگرام کی ریلز کیلئے نئی ایپ لانچ کرنے پر غور،میٹا کی زیر ملکیت فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ ...مارچ 3, 2025لاہورکےمختلف علاقوں میں بونداباندی،موسم خوشگوارہوگیا
صوبائی دارالحکومت لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں اعلیٰ الصبح بونداباندی ہونے سےموسم خوشگوارہوگیا۔ تاجپورہ،لال پل ،مغلپورہ،تاج باغ،صدر،ہربنس پورہ،فتح گڑھ،غازی آباد،محمدپورہ،دھرمپورہ،گڑھی شاہواورشملہ پہاڑی میں رحم ...مارچ 3, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©