Month: 2025 مارچ
اوجی ڈی سی ایل نےچکوال میں تیل کی پیداوارکاآغازکردیا
آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نےچکوال میں واقع راجیان -11ہیوی آئل ویل میں تیل کی پیداوارکاآغازکردیا۔ ...مارچ 17, 2025پی سی بی کا جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر کوربن بوش کو لیگل نوٹس
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر کوربن بوش کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ یہ نوٹس کوربن بوش ...مارچ 17, 2025برطانیہ میں ماحول دوست ایئر شپ متعارف کرانے کی تیاری
ماحول دوست ایئر شپ متعارف کرانے کی تیاری،برطانیہ بہت جلد ایسے ایئر کرافٹس فضا میں بلند کرسکتا ہے جو ماحول دوست ہوں ...مارچ 17, 2025آؤٹ سورس سکولوں میں کوالٹی اشورنس ٹیسٹ کیلئے شیڈول جاری
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، آؤٹ سورس سکولوں میں کوالٹی اشورنس ٹیسٹ کے لیے شیڈول جاری۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے آؤٹ ...مارچ 17, 2025ایف آئی اےان ایکشن:منفی پروپیگنڈاکرنےپرپی ٹی آئی رہنماؤں کوطلب کرلیا
ایف آئی اےان ایکشن،سوشل میڈیاپرمنفی پروپیگنڈاکرنےپرپی ٹی آئی رہنماؤں کوطلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق سوشل میڈیاپرمنفی پروپیگنڈاکرنےپرایف آئی اےنے16پی ٹی آئی رہنماؤں کودوبارہ ...مارچ 17, 2025بشریٰ بی بی کی2مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 2مقدمات میں 5مئی تک توسیع کردی۔ انسداددہشت گردی عدالت ...مارچ 17, 2025قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کااجلاس طلب
حکومت نےقومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کااجلاس منگل کوطلب کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کوایڈوائس دی کہ قومی سلامتی کی ...مارچ 17, 2025مدینہ منورہ کا تاریخی سلمان فارسی کنواں زائرین کی توجہ کا مرکز
مدینہ منورہ کا تاریخی سلمان فارسی کنواںزائرین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ 14 صدیاں قدیم یہ کنواں ایک تاریخی سنگ میل ...مارچ 17, 2025پلانٹ فار پاکستان: پنجاب کے سبز رقبے میں نمایاں اضافہ ریکارڈ
پلانٹ فار پاکستان، دس سال میں پنجاب کے سبز رقبے میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔آئندہ پانچ برسوں میں صوبے بھر میں ...مارچ 17, 2025جدیدترین اختراع: مصنوعی ذہانت والی فوری مترجم ڈیوائس تیار
ہوائی جہاز کی ایجادکے بعد سب سے اہم اختراع،جاپانی جینیئس نے مصنوعی ذہانت والی فوری مترجم ڈیوائس تیار کر لی۔ بلاشبہ دنیا ...مارچ 17, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©