Month: 2025 مارچ
عمران خان سےملاقاتوں کامعاملہ پھرعدالت پہنچ گیا
بانی پی ٹی آئی عمران خان سےوکلااورپارٹی رہنماؤں کی ملاقات نہ کروانے پراپوزیشن لیڈرعمرایوب نے توہین عدالت کی درخواست دائرکردی۔ درخواست میں ...مارچ 7, 2025ٹیرف کامعاملہ:امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کایوٹرن
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےمیکسیکواورکینیڈاپر25فیصدٹیرف ایک ماہ کیلئے مؤخرکردیا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےمیکسیکواورکینیڈاپرٹیرف کومؤخر کرنے کے ایگزیکٹو آرڈرپردستخط کردئیے۔ صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ میکسیکواورکینیڈاپرٹیرف کو2اپریل تک مؤخرکیاہے،آٹوانڈسٹری ...مارچ 7, 2025حکومت کےقرضوں میں اضافہ:اسٹیٹ بینک نےاعدادوشمارجاری کردئیے
وفاقی حکومت کےقرضوں میں اضافہ ،اسٹیٹ بینک نےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ اسٹیٹ بینک کےجاری کردہ اعدادوشمارکےمطابق جنوری2025میں وفاقی حکومت کےمجموعی قرضوں میں سالانہ11فیصداضافہ ہوا۔جنوری2024میں ...مارچ 7, 2025ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی نئی ڈیوائس متعارف کرا دی
ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری،امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے اپنی نئی ڈیوائس متعارف کرا دی،ایپل نے ایک برس سے بھی کم عرصے میں ...مارچ 7, 2025سولر پاور سے چارج ہونیوالا کانسیپٹ سمارٹ فون متعارف
سولر پاور سے چارج ہونیوالا کانسیپٹ سمارٹ فون متعارف،بارسلونا میں موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر چینی کمپنی نے سولر پینل سے ...مارچ 7, 2025مارشل لاء ماورائے آئین اقدام ہوتا ہے،جسٹس محمد علی مظہر
سویلینزکاملٹری کورٹ میں ٹرائل کےکیس میں جسٹس محمد علی مظہر نےریمارکس دیتےہوئےکہاکہ مارشل لاء ماورائے آئین اقدام ہوتا ہے۔ سپریم کورٹ میں ...مارچ 6, 2025وزیراعلیٰ ان ایکشن:ایم ایس میوہسپتال کوعہدےسےہٹانےکاحکم
وزیراعلیٰ مریم نوازان ایکشن،ایم ایس میوہسپتال کوعہدےسےفوری ہٹانےکاحکم دےدیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی میوہسپتال آمد،مریضوں نےشکایات کےانبارلگادئیے، مریم نوازشدیدبرہم،میوہسپتال انتظامیہ کی سخت سرزنش ...مارچ 6, 2025لاہورہائیکورٹ کےجج جسٹس چودھری عبدالعزیزمستعفی
لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کےجج جسٹس چودھری عبدالعزیز نے اپنے عہدے سےاستعفیٰ دے دیا۔ جسٹس چودھری عبدالعزیز کاکہناتھاکہ ذاتی وجوہات پرکام جاری نہیں ...مارچ 6, 2025رمضان کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
رمضان کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں رمضان کے ...مارچ 6, 2025ٹیکس وصولی:شارٹ فال پوراکرنےکیلئے منی بجٹ نہیں لایاجائےگا،حکومت
ٹیکس وصولی کاشارٹ فال پوراکرنےکیلئے منی بجٹ نہیں لایاجائےگا،حکومت نےبین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )کوآگاہ کردیا۔605ارب کا اشارٹ فال پوراکرنےکےلئےمتبادل پلان ...مارچ 6, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©